30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
حاجِب (حفاظت کرنے والا)
حارِث (کمانے والا)
حازِم (دور اندیش، تیزنظر والا)
حاطِب (درخت کاٹ کر لکڑیاں جمع کرنے والا)
حُبَاب (محبوب، دوست)
حِبَّان (نورانی چہرہ والا)
حُذَیْفَہ (بے عیب)
حُرْ ( خالص، ہر قسم کی آمیزش سے پاک، آزاد ، شریف)
حَسَّان (بہت حسین و جمیل )
حَکِیْم (دانا ، طبیب ، ہو شیار )
حَمَّاد (بہت زیادہ تعریف کرنے والا )
حُمْرَان (سرخ رنگ والا)
حَمزَہ (شیر)
حُمَیْد (بُزُرگ)
حَنْظَلَہ (ایک درخت کانام)
حُنَیْف (شر سے خیر کی طرف مائل ہونے والا، سیدھا جس میں کوئی ٹیڑھا پن نہ ہو)
خالِد (دیر پا )
خَبَّاب (تیز تیز چلنے والا)
خُبَیْب (گہرا گڑھا)
خُفَاف (ہوشیار و ذہین)
خَلَّاد ( مکان میں طویل عرصہ اقامت اختیار کرنے والا)
دَارِم (جس کی ہڈی کو گوشت نے ڈھک دیا ہو)
دَیْلَم (معاملہ فہم اور بصیرت رکھنے والا شخص)
ذَابِل (دُبلا پتلا)
ذَکْوَان (ہوشیار اور ذہین)
راشِد (ہدایت یافتہ)
زارِع (کاشت کار)
زاہِر (روشن)
زُبَیْر (جاندار ، طاقتور آدمی)
زِیَاد (اضافہ، بڑھوتری، کثرت)
زَید (اضافہ، بڑھوتری، کثرت)
سَارِیَہ (رات میں چلنے والا)
سَالِف (فضل وکمال یا عمر میں بڑھا ہوا)
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع