30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
داوٗد (محبوبِ الٰہی)
ذُوالْکِفْل (ذِمہ لینے والا)
زَکَرِیَّا (اللّٰہ کا ذکر کرنے والا)
سُلَیمان (بے عیب شخص)
شُعَیب (چھوٹی جماعت)
صالِح (نیک ، باعمل)
عُزَیْر (مددگار)
عیسٰی (شریفُ النفس)
لُوط (دلی محبت ، چھپا ہوا)
مُوسٰی (وہ بچہ جسے درخت اور پانی کے درمیان ڈالا گیا ہو کیونکہ قبطی زبان میں پانی کو’’مُو‘‘اور درخت کو’’سَا‘‘ کہتے ہیں )
نُوح (خوفِ خدا سے بکثرت رونے والا)
ہارُون (ہر دلعزیز اور محبوب)
ہُود (توبہ کر کے حق کی طرف رجوع کرنے والا)
یَحیٰی (زندگی والا)
یَعقُوب (تعاقب کرنے والا)
یُوسُف (نہایت خوبصور ت)
یُونُس (اُنس والے ، مچھلی والے )
صَلُّوا عَلَی الْحَبِیب ! صلَّی اللّٰہُ تعالٰی علٰی محمَّد
شاہِ انام صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کے 3شہزادوں کے مبارک نام
قاسِم (تقسیم کرنے والا)
عبداللّٰہ (اللّٰہ کا بندہ)
اِبراہیم (مہربان باپ)
صَلُّوا عَلَی الْحَبِیب ! صلَّی اللّٰہُ تعالٰی علٰی محمَّد
سرکارِ مدینہ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کے 5 نواسوں کے مقدس نام
عبدُاللّٰہ (اللّٰہ کا بندہ)
حَسَن (اچھا)
حُسَین (خوبصورت)
مُحْسِن (بھلائی کرنے والا)
علی (بلند)
صَلُّوا عَلَی الْحَبِیب ! صلَّی اللّٰہُ تعالٰی علٰی محمَّد
عَشَرَۂ مُبَشَّرَہ(یعنی جنَّت کی خصوصی بشارت پانے والے دس صحابہ کرام)کے پیارے پیارے نام
ابوبَکْر (اَوْلَوِیَّت والے (یعنی افضلیت والے ))
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع