30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
نَاشِر (کسی چیز کے لپیٹ لینے کے بعد اسے ظاہر کرنے والا)
نَاصِب (دین کے اَحکام کو بیان کرنے والا)
ناصِح (نصیحت کرنے والا)
ناصِر (مدد کرنے والا)
نَجْم (ستارہ)
نَجِیْب (اچھے نسب والا، پسندیدہ)
نَجِیْد (راہنما، ماہر)
نَذِیر (ڈرانے والا)
نَقِیْب (سردار، کفالت کرنے والا)
نُوْر (روشنی)
ھُمَام (باعظمت بادشاہ)
وَاجِد (عالم، غنی)
وَاسِط (درمیانہ)
وَاسِع (کثرت سے دینے والا)
وَاعِد (وعدہ کرنے والا)
وَسِیْم (حسین چہرے والا، خوبصورت)
وَلِی (اللّٰہ کا دوست)
صَلُّوا عَلَی الْحَبِیب ! صلَّی اللّٰہُ تعالٰی علٰی محمَّد
26 انبیائے کرام علیہم السلام کے عَظَمت والے نام
صَدرُ الشَّریعہ، بدرُ الطَّریقہحضرتِ علّامہ مولانامفتی محمد امجد علی اعظمی علیہ رحمۃُ اللّٰہِ القویلکھتے ہیں : حضرت آدم عَلَیْہِ السَّلام سے ہمارے حضور سیّد عالمصلَّی اللّٰہ تعالٰی علیہ وسلَّم تک اللّٰہتعالٰینے بہت سے نبی بھیجے ، بعض کا صریح ذکر قرآنِ مجید میں ہے اور بعض کا نہیں ۔ (بہارِ شریعت، ۱ / ۴۸)
مُحَمَّد (جس کی بہت تعریف کی جائے )
آدَم ( مٹی سے پیدا ہونے والے )
اِبراہیم (مہربان باپ)
اِدرِیس (درس دینے والا)
اِسحاق (بہت مسکرانے والا)
اِسماعیل (اللّٰہتعالیٰ کی اطاعت کرنے والا)
اِلیاس (نہ بھاگنے والا بہادر شخص)
اَیُّوب (فرمانبردار)
دَانِیال (فیصلۂِ الٰہی)
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع