30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
مُبَشِّر (خوشخبری سنانے والا)
مُبِیْن (روشن، ظاہر)
مَتِیْن (مضبوط)
مُجَاہِد (جہاد کرنے والا)
مُجْتَبٰی (منتخب شدہ)
مُجِیْب (جواب دینے والا، حاجت روائی کرنے والا)
مَحْفُوْظ (وہ شخصیت جس کی حفاظت کی گئی)
مُحَمَّد (جس کی تعریف کی جائے )
مَحْمُوْد (تعریف کے قابل)
مُخْتَار (چُنا ہوا ، منتخب)
مُدَّثِّر (چادر اوڑھنے والا)
مُرْتَضٰی (برگزیدہ، بُزُرگی والا)
مُزَّمِّل (کمبل پوش)
مُسْتَجِیْب (اطاعت کرنے والا)
مُسْتَقِیْم (سیدھے راستے پر چلنے والا)
مَسْعُوْد (سعادت مند)
مَشْھُود (گواہی دیا گیا)
مِصْبَاح (چراغ)
مُصَدِّق (تصدیق کرنے والا)
مُصْطَفٰی (چُنا ہوا)
مُطِٰیْع (اطاعت گزار)
مُظَفَّر (وہ ہستی جسے دشمنوں پر فتح عطا کی گئی ہو)
مُعَظَّم (بزرگ، واجب التعظیم)
مُعَلِّم (سکھانے والا)
مُعِین (مددگار)
مُقْتَصِد (درمیانی چال چلنے والا)
مُکَرَّم (عزت والا)
مُنْصِف (انصا ف کرنے والا)
مَنْصُور (مدد یافتہ، نصرت یافتہ)
مُنِیْب (حُکْم ماننے والا)
مُنِیر (روشن کرنے والا)
نَاسِک (عبادت کرنے والا)
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع