30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
شَرِیف (بلند مرتبہ)
شَفِیع (شفاعت کرنے والا)
شَفِیق (مہربان، ہمدرد)
شَہِیر (شہرت والا)
صَابِر (صبر کرنے والا)
صَادِق (سچا)
ضِیَاء (روشنی، چمک)
طَاہِر (پاک )
طَبِیب (بیماروں کا علاج کرنے والا)
طَیِّب (پاک)
ظَاہِر (واضح اور روشن)
عَابِد (عبادت گزار)
عَادِل (عدل کرنے والا)
عَارِف (پہچاننے والا)
عَاقِب (سب سے آخر میں آنے والا، جانشین)
عَزِیز (غالب)
عَظِیم (بزرگی اور عظمت والا)
عِمَاد (ستون، قابلِ اعتماد سردار، سختیوں میں لوگ جس کی طرف بھاگ کر آئیں )
غِیَاث (کثیر بارش)
فَاتِح (کھولنے والا، شروع کرنے والا)
فَاضِل (کامل عِلْم والا، کثیر فضیلت والا)
قَاسِم (تقسیم کرنے والا)
قَمَر (چاند)
قَوِی (قوت والا)
کَامِل (مکمل)
کَرِیم (سخی)
کَفِیْل (کفالت کرنے والا)
کَوْکَب (روشن تارا)
لَبِیْب (عقلمند، دانا)
مَاجِد (قابل احترام، معزز آدمی)
مَامُوْن (جس کے پاس امانت رکھنے پر اعتماد ہو)
مُبَارَک (باعث برکت، نیک، سعید)
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع