30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
اَمِین (امانت دار)
بَدْر (مکمل چاند)
بُرْہَان (حجت، دلیل جس میں شک شبہ نہ ہو)
بَشِیر (خوشخبری دینے والا)
جَوَّاد (سخی) [1]؎
حَاتِم (فیصلہ کرنے والا)
حَامِد (حمد کرنے والا)
حَبِیب (پیارا)
حَسِیب (کافی، عزت وشرف والی ہستی)
حَکِیم (صاحبِ حکمت)
حَلِیْم (بردبار، برداشت والا)
حَمَّاد (کثرت سے اللّٰہعَزَّوَجَلَّ کی حمد کرنے والا)
حَنِیْف (اسلام پر ثابت قدم)
دَامِغ (باطل کی سرکوبی کرنے والا)
رَاغِب (مائل، خواہش مند)
رَحِیم (رحم والا)
رَشِید (سیدھا، استقامت والا)
رَفِیق (بہت زیادہ مہربانی فرمانے والا)
رَئُ وف (نرم دل)
زَاھِد (دنیا سے بے رغبت)
زَاھِر (چمکدار رنگت والا، روشن چہرے والا)
زَیْن (صورت وسیرت دونوں اعتبار سے کامل وخوبصورت)
سَاجِد (سجدہ کرنے والا)
سَخِی (سخاوت کرنے والا)
سَدِیْد (درست کرنے والا)
سِرَاج (سورج)
سَعِید (سعادت مند، خوش نصیب)
سُلْطان (بادشاہ، حجت، قوی دلیل)
سَیْف (تلوار)
شَاکِر (شکر ادا کرنے والا)
شَاہِد (گواہی دینے والا)
[1] سخی وہ جو خود کھائے اوروں کو بھی کھلائے،جوَّاد وہ جو خود نہ کھائے اوروں کو کھلائے اسی لئے رب عزوجل کو سخی نہیں کہتی جوَّادکہتے ہیں۔(مراٰۃ المناجیح ،۲/۱۹۹)
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع