دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Naam Rakhnay Kay Ahkam | نام رکھنے کے احکام

book_icon
نام رکھنے کے احکام

عَبْدُالْحَمِیْد    (خوبیوں والے کا بندہ)

عَبْدُالْحَیّ        (ہمیشہ زندہ رہنے والے کا بندہ )

عَبْدُالْخَالِق    (پیدا کرنے والے کا بندہ)

عَبْدُالرَّافِع      (بلند کرنے والے کا بندہ)

عَبْدُ الرَّحِیْم     (’’رحمت والے ‘‘ کا بندہ)

عَبْدُالرَّزَّاق     (رِزْق دینے والے کا بندہ)

عَبْدُالرَّشِیْد    (سیدھی تدبیر والے کابندہ)

عَبْدُالرَّئُ وْف  (نہایت مہربان کا بندہ)

عَبْدُالسَّلَام       (سلامتی دینے والے کا بندہ )

عَبْدُالسَّمِیْع      (سننے والے کا بندہ)

عَبْدُالشَّکُوْر      (قدر فرمانے والے کا بندہ)

 عَبْدُالصَّبُوْر    (بُردبار (یعنی با وجود قدرتِ کاملہ کے گناہوں پر جلدی سزانہ دینے والے )کا بندہ)

عَبْدُالصَّمَد     (بے نیاز کابندہ)

عَبْدُالْعَزِیْز      (عزت والے کا بندہ)

عَبْدُالْعَظِیْم     (عَظَمت والے کا بندہ )

عَبْدُالْعَلِیْم     (عِلْم والے کا بندہ)

عَبْدُالْغَفَّار     (بہت بخشنے والے کا بندہ)

عَبْدُالْغَفُوْر     (بخشنے والے کا بندہ)

عَبْدُالْغَنِی      (ہر چیز سے بے پروا کابندہ)

عَبْدُالْفَتَّاح     (بہترین فیصلہ کرنے والے کا بندہ)

عَبْدُالْقَادِر     (قدرت والے کابندہ)

عَبْدُالْقُدُّوس   (ہر عیب سے پاک کا بندہ)

عَبْدُالْقَوِی      (قُوَّت دینے والے کا بندہ)

عَبْدُالْکَبِیْر      (سب سے بڑے کا بندہ)

عَبْدُالْکَرِیْم     (بہت کرم فرمانے والے کا بندہ )

عَبْدُالْلَطِیْف   (لُطْف وکرم کرنے والے کا بندہ)

عَبْدُالْمَاجِد    (بُزُرگی والے کا بندہ)

عَبْدُالْمَتِیْن     (قُوَّت والے کا بندہ)

عَبْدُالْمُجِیْب   (دعائیں قبول کرنے والے کابندہ )

عَبْدُالْمَجِیْد    (عزت والے کابندہ)

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن