دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Murday ki Bebasi | مُردے کی بے بسی

book_icon
مُردے کی بے بسی

ملک فانی میں فنا ہر شے کو ہے    سن لگا کر کان آخر موت ہے

بارہا عِلمیؔ تجھے سمجھا چکے

مان یا مت مان آخِر موت ہے

وَزارتیں کام نہیں آئیں گی

      اللہ تَعَالٰی  نے انسان کو اپنی عبادت کے لئے پیدا کیاہے، اگر اِس نے اپنی زندَگی کے مقصد میں کامیابی حاصِل نہیں کی اوربروزِمحشر گناہوں کا انبار لے کر اپنے پَروَردگار عَزَّ وَجَلَّ کے دربارمیں پیش ہو ا تو رب تعالیٰ کی ناراضی کی صورت میں اس کی دنیاکی بے شمار دولت بھی اسے اپنے ربِّ قھار عَزَّ وَجَلَّ کے قہر و غضب سے نہیں بچا سکے گی ۔ دُنیوی علوم و فنون، کار خانے ، اَسلحہ(اَسْ۔لِ۔حَہ)، دُنیوی سورس(SOURCE)، منصب ، وَزارتیں ، دُنیوی آسائشیں ، شہرتیں ، قوتیں ، دُنیوی عظمتیں اللہ تَعَالٰی کی بارگاہ میں سرخرو نہیں کر سکیں گی۔

    اِقتدارکے نشے میں مست ہوکر ایک دوسرے کے عیبوں کو اُچھالنے والوں ، دہشت گردیوں کا بازارگرم کرنے والوں اورمسلمانوں کے حقوق پامال کرنے والوں کیلئے لمحۂ فکریہ ہے، اگرمعصیت کے سبب اللہ تَعَالٰی  ناراض ہو گیا، اسکے پیارے حبیب صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ  رُوٹھ گئے اورایمان برباد ہو گیا تووہ وہ مشکلات دَر پیش ہو ں گی جوکبھی بھی حل نہیں ہوں گی۔ ربُّ العباد  عَزَّ وَجَلَّ پارہ 30 سُوْرَۃُ الْہُمَزَہ  میں ارشاد فرماتا ہے:

 

 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن