دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Murday ki Bebasi | مُردے کی بے بسی

book_icon
مُردے کی بے بسی

آخِری وَقت آیا تو وہ اپنے کفن کو اُلٹ پلٹ کر بار بار حسرت سے دیکھتے اورپارہ 29 سُوْرَۃُ الْحَآقَّہ کی یہ آیتیں پڑھتے: مَاۤ اَغْنٰی عَنِّیۡ مَالِیَہۡ ﴿ۚ۲۸﴾ ہَلَکَ عَنِّیۡ سُلْطٰنِیَہۡ ﴿ۚ۲۹

ترجَمۂ کنزالایمان: میرے کچھ کام نہ آیا میرا مال، میراسب زورجاتارہا۔(اِحیاءُ الْعُلوم ج۵ص۲۳۱)

دُنیا میں آمَد کا مَقصد

    میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!حقیقت یہ ہے کہ اِس دنیا میں آکر ہم سخت آزمائش میں مبتلا ہو گئے ہیں ،ہماری آمدکا مقصد کچھ اور تھا اورشاید سمجھ کچھ اور بیٹھے ہیں ! ہمارا اندازِ زندَگی یہ بتارہا ہے کہ مَعَاذَ اللہ گویا ہمیں کبھی مرنا ہی نہیں ،یاد رکھئے! ہمیں یہاں ہمیشہ نہیں رہنا، اِس دنیا میں آنے کا مقصدصرف مال کمانا یا فقط دنیا کے علوم وفنون کی ڈِگریاں پانااور صرف دُنیوی ترقیاں حاصل کئے جانا نہیں ہے۔پارہ 18 سُوْرَۃُ الْمُؤْمِنُوْنَ کی آیت 115 میں ارشاد ہوتا ہے : اَفَحَسِبْتُمْ اَنَّمَا خَلَقْنٰکُمْ عَبَثًا وَّ اَنَّکُمْ اِلَیۡنَا لَا تُرْجَعُوۡنَ ﴿۱۱۵

ترجَمۂ کنزالایمان: تو کیا یہ سمجھتے ہو کہ ہم نے تمہیں بے کار بنایا اور تمہیں ہماری طرف پھرنا نہیں ۔

یاد رکھ ہر آن آخر موت ہے    بن تو مت اَنجان آخر موت ہے

مرتے جاتے ہیں ہزاروں آدَمی عاقِل و نادان آخر موت ہے

کیا خوشی ہو دل کو چندے زیست سے     غمزدہ ہے جان آخر موت ہے

 

 

 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن