دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Murday ki Bebasi | مُردے کی بے بسی

book_icon
مُردے کی بے بسی

آپس میں بانٹ لی ۔وَاللہ! ان میں بعض تو خوش نصیب ہیں جو کہ قبروں میں مزے لوٹ رہے ہیں جبکہ بعض ایسے ہیں جو عذابِ قبر میں گرفتار ہیں۔

     افسوس صد ہزار افسوس، اے نادان! جو آج مرتے وَقت کبھی اپنے باپ کی ، کبھی اپنے بیٹے کی توکبھی سگے بھائی کی آنکھیں بند کر رہا ہے، ان میں سے کسی کو نہلا رہا ہے ، کسی کو کفن پہنا رہا ہے ، کسی کے جنازے کو کندھے پر اُٹھارہا ہے تو کسی کو قبر کے تنگ وتاریک گڑھے میں دفنا رہا ہے۔ (یاد رکھ! کل یہ سبھی کچھ تیرے ساتھ بھی ہونے والا ہے)کاش !مجھے علم ہوتاکہ کون سا گال( قبر میں ) پہلے سڑے گا‘‘پھر حضرت سیِّدُنا عمر بن عبدالعزیز رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ رونے لگے اور روتے روتے بے ہوش ہوگئے اور ایک ہفتے کے بعد اِس دنیا سے تشریف لے گئے ۔  (اَلرَّوضُ الْفائِق ص۱۰۷مُلَخَّصاً )      حجَّۃُ الاسلامحضرتِ سیِّدُنا امام محمد بن محمد بن محمد غزالی عَلَیْہِ رَحْمَۃُ اللہِ الوالی ’’اِحیاء العلوم ‘‘ میں فرماتے ہیں :بوقتِ وَفات حضرتِ سیِّدُنا عمر بن عبد العزیز رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ  کی زَبان پر یہ آیتِ کریمہ جاری تھی: تِلْکَ الدَّارُ الْاٰخِرَۃُ نَجْعَلُہَا لِلَّذِیۡنَ لَا یُرِیۡدُوۡنَ عُلُوًّا فِی الْاَرْضِ وَلَا فَسَادًا ؕ وَالْعٰقِبَۃُ لِلْمُتَّقِیۡنَ ﴿۸۳﴾ (پ۲۰، القصص:۸۳)

ترجَمۂ کنزالایمان: یہ آخِرت کا گھر ہم ان کیلئے کرتے ہیں جو زَمین میں تکبر نہیں چاہتے اور نہ فساد،اور عاقبت پرہیزگاروں ہی کی ہے۔(اِحیاء الْعُلوم ج۵ص۲۳۰)

 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن