دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Murday ki Bebasi | مُردے کی بے بسی

book_icon
مُردے کی بے بسی

ہوگا،ہائے !ہائے ! وہ دنیا جسے سنوارنے کے لئے عمربھر بھاگ دوڑکی تھی، جس کی خاطر راتوں کی نیندیں اُڑائی تھیں ، طرح طرح کے خطرے مول لیے تھے، حاسِدین کے رُکاوٹیں کھڑی کرنے کے باوجود بھی جان لڑاکردنیا کا مال کماتے رہے تھے، خوب خوب دولت بڑھاتے رہے تھے،جس مکان کو مضبوط تعمیر کیا تھاپھراُس کو طرح طرح کے فرنیچر سے آراستہ کیا تھا، وہ سبھی کچھ چھوڑ کر رخصت ہونا پڑرہا ہوگا۔ آہ!قیمتی لباس کھونٹی پر ٹنگارہ جائیگا،کارہوئی تو گیرج میں کھڑی رہ جائے گی،کھیل کودکے آلات، عیش وطرب کے اَسباب اور ہر طرح کا مال سامان دَھرا کا دَھرا رہ جائے گا۔اُس وقت مردے کی بے بسی انتہا کو پہنچے گی جب اُس کو روشنیوں سے جگمگاتی عارِضی خوشیوں سے مسکراتی دنیائے ناپائیدار کے فانی گھر سے نکال کر اندھیری قبر میں منتقل کرنے کیلئے اُس کے ناز اٹھانے والے اُس کو کندھوں پر لاد کرسوئے قبرستان چل پڑیں گے ۔

عالم انقلاب ہے دُنیا                      چند لمحوں کا خواب ہے دُنیا

فخرؔ  کیوں  دل  لگائیں  اِس سے           نہیں اچّھی، خراب ہے دُنیا

قبر کی دِل ہلا دینے والی کہانی

    حضرت سَیِّدُناعمر بن عبد العزیز رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ  ایک جنازے کے سا تھ قبرستان تشریف لے گئے، وہاں ایک قبرکے پاس بیٹھ کر غور وفکر میں ڈوب گئے، کسی نے عرض کی: یا امیرالمومنین! آپ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ  یہاں تنہا کیسے تشریف فرما ہیں ؟ فرمایا:ابھی ابھی ایک قبر نے مجھے پکار کربلایا اور بولی: اے عمر بن عبد العزیز(رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ) مجھ سے کیوں نہیں پوچھتے کہ میں اپنے اندر آنے والوں کے ساتھ کیا برتاؤکرتی ہوں ؟میں نے اُس قبر سے کہا: مجھے ضرور بتا ۔

 

 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن