دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Murday ki Bebasi | مُردے کی بے بسی

book_icon
مُردے کی بے بسی

    میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!بیان کواختتام کی طرف لاتے ہوئے سنت کی فضیلت اور چند سنتیں اور آداب بیان کرنے کی سعادَت حاصِل کرتا ہوں۔ تاجدارِ رسالت، شَہَنشاہِ نُبُوَّت، مصطَفٰے جانِ رَحمت،شَمعِ بزمِ ہدایت ،نَوشَۂ بز م جنت صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ  کا فرمانِ جنت نشان ہے: جس نے میری سنت سے  مَحَبَّت کی اُس نے مجھ سے مَحَبَّت کی ا و ر  جس نے مجھ سیمَحَبَّت کی وہ  جنت  میں میرے ساتھ ہو گا ۔                         (اِبنِ عَساکِر ج۹ص۳۴۳)

صَلُّوا عَلَی الْحَبِیْب!                      صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد

’’دوسروں کی موت سے نصیحت پکڑو‘‘ کے بائیس حُرُوف

کی نسبت سے قَبر ودَفن کے22مَدَنی پھول

۞فرمانِ الٰہی عَزَّوَجَلَّ: اَلَمْ نَجْعَلِ الْاَرْضَ کِفَاتًا ﴿ۙ۲۵﴾ اَحْیَآءً وَّ اَمْوٰتًا ﴿ۙ۲۶

 ۲۹، المرسلات:۲۵، ۲۶)

ترجَمۂ کنز الایمان: کیا ہم نے زمین کو جمع کرنے والی نہ کیا، تمہارے زندوں اور مردوں کی۔

     اِس آیتِ مبارَکہ کے تحت ’’نور العرفان‘‘ صفحہ927پر ہے:’’اس طرح کہ زندے زمین کی پُشت (یعنی پیٹھ) پر اورمُردے زمین کے پیٹ میں جمع ہیں ‘‘۞میِّت کو دفن کرنا فرضِ کفایہ ہے (یعنی ایک نے بھی دفنا دیاتو سب بَریُّ الذّمہ ہو گئے، ورنہ جس جس کو خبر پہنچی تھی اور نہ دفنایا گنہگار ہوا) یہ جائز نہیں کہ میِّت کو زمین پر رکھ دیں اور چاروں طرف سے دیواریں قائم  کر کے بند کر دیں۔ (بہار شریعت  جلداول ص۸۴۲)۞قبریں بھی اللہ عَزَّ وَجَلَّکی نعمت ہیں کہ جن


 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن