دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Murday ki Bebasi | مُردے کی بے بسی

book_icon
مُردے کی بے بسی

 

ماں باپ میں سے ایک ہی ہو تو ایک دروازہ کھلتا ہے اورجس نے اِس حال میں شام کی کہ ماں باپ کے بارے میں اللہ عَزَّوَجَلَّ  کی نافرمانی کرتاہے اس کے لئے صبح ہی کو جہنَّم کے دو دروازے کھل جاتے ہیں اور (ماں باپ میں سے ) ایک ہوتو ایک دروازہ کھلتاہے ۔ ایک شخص نے عرض کی: اگرچِہ ماں باپ اُس پر ظلم کریں ۔ فرمایا:’’ اگر چِہ ظلم کریں ، اگرچِہ ظلم کریں ،اگرچِہ ظلم کریں۔‘‘

    (شُعَبُ الْاِیمان  ج۶ ص۶ ۰ ۲ حدیث ۷۹۱۶)

وعدہ خِلافی کا وبال

        میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو! اگر والدین خلافِ شریعت حکم دیں تو اس بات میں ان کی فرمانبرداری نہ کی جائے ۔ مَثَلاً حرام روزی کما کر لانے یا داڑھی منڈانے کا حکم دیں تو یہ باتیں نہ مانی جائیں ،گناہ کی باتوں میں ماں باپ کی فرمانبرداری کرنے والا گنہگار اور جہنَّم کا حقدار ہوگا۔ جو بات بات پر وعدہ کرلیتے مگربِلاعذرِ شرعی پورا نہیں کرتے اُن کیلئے مقامِ غور ہے۔ چنانچہ مکے مدینے کے سلطان، سرکارِ دوجہان صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ  کا فرمانِ عبرت نشان ہے: ’’ جو کسی مسلمان سے عہد شکنی (یعنی وعدہ خلافی) کرے اُس پر اللہ تَعَالٰی اور فرشتوں اور تمام انسانوں کی لعنت ہے اور اس کا کوئی فرض قبول ہوگا نہ نفل ۔‘‘( بُخاری ج۱ ص۶۱۶حدیث۱۸۷۰)

پیٹ میں سانپ

    سرکارِ مدینۂ منوَّرہ، سردارِ مکۂ مکرَّمہ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ  کا فرمانِ حقیقت نشان ہے: معراج کی رات مجھے ایک ایسی قوم کے پاس سیر کرائی گئی کہ اُن کے پیٹ کوٹھریوں کے مثل تھے

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن