دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Murday ki Bebasi | مُردے کی بے بسی

book_icon
مُردے کی بے بسی

 

چالیس دن تک اُس کی نماز قبول نہیں ہوگی اگر اُس نے توبہ کرلی تو  اللہ عَزَّ وَجَلَّ   اُس کی توبہ قبول فرمائے گا۔ پھر اگر تیسری بارشراب پی لی تو پھر چالیس دنوں تک اُس کی نمازقبول نہیں ہوگی اگر اُس نے توبہ کرلی تو  اللہ تعالٰی اُس کی توبہ قبول فرمائے گا۔پھر اگر چوتھی مرتبہ اُس نے شراب پی لی تو پھر چالیس دِنوں تک اس کی نماز قبول نہیں ہوگی اب اگر اُس نے توبہ کرلی تو اُس کی توبہ قبول نہیں ہوگی اور اُسے نہر خبال (یعنی دوزخیوں کی پیپ کی نہر)سے پلائے گا ۔( تِرمِذی  ج۳ ص۳۴۱ حدیث۱۸۶۹)

شیرِخدا رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ کی شراب سے نفرت

        امیر المؤمنین حضرتِ سیِّدُنا علی المرتضٰی شیر خدا کَرَّمَ اللہُ تَعَالٰی وَجْہَہُ الْکَرِیْم شراب سے نفر ت کا اِظہار کرتے ہوئے فرماتے ہیں : ’’ اگر کسی کنویں میں شراب کا ایک قطرہ گر جائے اور اُس پر منارہ تعمیر کیا جائے تومیں اُس منارے پر اذان نہ دوں ، اگر کسی دریا میں شراب کا ایک قطرہ گرجائے پھر وہ دریا خشک ہو جائے اور وہاں گھاس اُگ آئے تواُس گھاس پر میں اپنے جانور نہ چراؤں۔‘‘     (روحُ الْبیان ج۱ ص۳۴۰)

 ظالِم والِد ین کی بھی اطاعت

      ماں باپ کی نا فرمانی کرنے والوں کو گھبراکر توبہ کرلینی اور والدَین سے معافی مانگ کر ان کو راضی کرلینا چاہئے۔ورنہ کہیں کے نہ رہیں گے۔ سرکارِ نامدار،مکے مدینے کے تاجدار، محبوبِ پروَردگار صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ  کافرمانِ عالی نشان ہے : جس نے اس حال میں صبح کی کہ اپنے ماں باپ کا فرمانبردار ہے ، اُس کیلئے صبح ہی کو جنّت کے دو دروازے کھل جاتے ہیں اور

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن