دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Murday ki Bebasi | مُردے کی بے بسی

book_icon
مُردے کی بے بسی

 

گناہوں کا عذاب سنتے ہیں :

خو فناک وادی

      جہنَّم میں غَیّ نامی ایک خوفناک وادی ہے جس کی گرمی سے جہنَّم کی دِیگر وادِیاں پناہ مانگتی ہیں ،’’یہ وادی زانیوں ،شرابیوں ،سود خوروں ،جھوٹے گواہوں ، ماں باپ کے نافرمانوں اور بے نمازیوں کے لئے ہے۔‘‘                (روحُ الْبیان ج۵ ص۳۴۵)

گَنجا اَژْدَہا

      حضرت سَیِّدُنا ابوہریرہ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ سے رِوایت ہے کہ رسو لِ پاک، صاحب لولاک، سیاحِ افلاک صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کا فرمانِ عبرت نشان ہے: جس کو اللہ عَزَّ وَجَلَّ  نے مال عطا فرمایا اور اُس نے اُس کی زکوٰۃ ادا نہ کی تو قیامت کے دن اُس کا مال ایک گنجے اَژدہے کی صورت میں بنادیا جائیگا کہ اس اَژدہے کی دو چتیاں ہوں گی۔(جو اس کے بہت ہی زہریلے ہونے کی نشانی ہے) اور وہ اَژدہا اُس کے گلے کا طوق (یعنی ہار)بنادیا جائے گا جو اپنے جبڑوں سے اُس کو پکڑے گا اور کہے گا:میں ہوں تیرا مال ،تیرا خزانہ۔ (بُخاری  ج۱ ص۴۷۴ حدیث۱۴۰۳)

40 دن تک نَمازیں نامقبول

       شرابیں پینے والے کان کھول کر سنیں اور تھر تھر کانپیں کہ: رَسُولُ اللہ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کا فرمانِ عبرت نشان ہے: جو شراب پی لے گا چالیس دن تک اُس کی نَماز قَبول نہیں ہوگی، اگر اُس نے توبہ کرلی تو  اللہ تعالٰی  اُس کی توبہ قبول فرمالے گا پھر اگر دوبارہ شراب پی لی تو پھر

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن