دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Murday ki Bebasi | مُردے کی بے بسی

book_icon
مُردے کی بے بسی

سے توبہ بھی کریں ہاں اگر دیکھنا ہی ہے بلکہ ضرور دیکھئے اوراس کیلئے ایسی ترکیب فرمایئے کہ آپ کے T.V.پرصرف و صرف مَدَنی چینل ہی چلے۔ تِلاوتِ قراٰن ، نعت شریف، سنتوں بھرے بیانات اور رنگ برنگے مدنی پھولوں کی برکت سے  اِنْ شَآءَاللہ عَزَّ وَجَلَّ آپ کا گھر اَمن کا گہوارہ بن جائے گا۔ دوسرے چینلز بند کرنے کے تین طریقے ملاحظہ ہوں : ۞مینول ٹیوننگ کے ذَرِیعے اپنے مطلوبہ چینل کو دیگر تمام چینل پر سیٹ کردیجئے ۞T.V.میں دیئے گئے بلاک سسٹم کے ذَرِیعے دوسرے چینلز بلاک کر دیجئی۞آج کل نئی ڈیوائس میں مخصوص چینلز کو پاس ورڈ بھی لگا سکتے ہیں۔

حیلے بہانے مت کیجئے

            میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو! اب دیکھئے! کون خوش نصیب ایسا ہے جو اپنے گھر سےT.V. نکالتایا فقط اِسے مَدَنی چینل کیلئے مخصوص کرتا ہے اور مَعَاذَ اللہ عَزَّ وَجَلَّ کون  بد نصیب ایسا ہے کہ گناہوں بھرے پروگراموں سمیت ٹی۔ وی چھوڑ کر مرتا اور اللہ عَزَّ وَجَلَّ   نہ کرے ، اللہ عَزَّ وَجَلَّ  نہ کرے ، اللہ عَزَّ وَجَلَّ  نہ کرے قبر میں پھنستا ہے !شاید شیطان آپ کو وَسوسے ڈالے کہ معلوم نہیں دعوتِ اسلامی والے کہاں کہاں سے’’ واقعات‘‘ اُٹھا کر لاتے ہیں ! ٹی۔وی تو مَدَنی چینل سے پہلے بھی ’’فلاں فلاں ‘‘ کے گھر میں موجودتھا،  دیکھئے! مجھے مطمئن کرنے کیلئے یہ دلیل کافی نہیں ۔آپ میرے بیان کردہ واقعات کو تسلیم کریں یا نہ کریں مگر خو فِ خدا  عَزَّ وَجَلَّ  رکھنے والوں کاضمیر پکار پکار کر کہہ رہا ہوگا کہ یہ عموماً گناہو ں کے میٹر کو تیزی

 

 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن