دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Mukhalifat Muhabbat Main Kaisay Badli | مخالفت محبت میں کیسے بدلی

book_icon
مخالفت محبت میں کیسے بدلی

تفصیلاً اور پہلے کے عمل کی کیفیت (اگر عبرت کے لئے لکھنا چاہیں )مثلاً فیشن پرستی ، ڈکیتی وغیرہ اور امیرِ اَہلسنّت دامَتْ بَرَ کاتُہُمُ العالیہ  کی ذاتِ مبارَکہ سے ظاہر ہونے والی بَرَکات و کرامات کے ’’ ایمان افروز واقعات‘‘ مقام و تاریخ کے ساتھ ایک صفحے پر تفصیلاً تحریر فرما دیجئے۔

مَدَ نی مشورہ

            اَلْحَمْدُلِلّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ شیخِ طریقت امیر ِاہلسنّت حضرت علّامہ مولانا ابوبلال محمد الیاس عطّارقادِری رَضَوی دامَتْ بَرَ کاتُہُمُ العالیہ  دورِحاضر کی وہ یگانۂ روزگار ہستی ہیں کہ جن سے شرفِ بیعت کی بَرَکت سے لاکھوں مسلمان گناہوں بھری زندگی سے تائب ہوکر اللّٰہُرَحمٰنعَزَّوَجَلَّ کے اَحکام اور اُس کے پیارے حبیب ِلبیب صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ  کی سُنَّتوں کے مُطابِق پُرسُکون زندگی بسرکر رہے ہیں ۔ خیرخواہی ٔ مسلم کے مُقَدَّ س جذبہ کے تحت ہمارا مَدَنی مشورہ ہے کہ اگر آپ ابھی تک کسی جامع شرائط پیرصاحب سے بَیْعت نہیں ہوئے توشیخ طریقت امیرِاہلسنّت دامَتْ بَرَ کاتُہُمُ العالیہ  کے فُیُوض و بَرَکات سے مُسْتَفِیْد ہونے کے لئے ان سے بَیْعت ہوجائیے ۔ اِنْ شَآءَاللہ عَزَّ  وَجَلَّ دُنیاو آخرت میں کامیابی و سرخروئی نصیب ہوگی۔

مُرید بننے کا طریقہ   

     اگرآپ مُرید بننا چاہتے ہیں ، تو اپنا اور جن کو مُرید یا طالب بنوانا چاہتے ہیں ان کا نام نیچے ترتیب وارمع ولدیت و عمر لکھ کر عالمی مَدَنی مرکز فیضان مد ینہ محلہ سوداگران پرانی سبزی منڈی باب المدینہ( کراچی) ’’مکتب مجلس مکتوبات وتعویذاتِ عطّارِیہ‘‘کے پتے پر روانہ فرمادیں ، تو اِنْ شَاء اللّٰہ عَزَّوَجَلَّ انہیں بھی سلسلہ قادِریہ رَضویہ عطّاریہ میں داخل کرلیاجائے گا۔ (پتا انگریزی کے کیپٹل حروف میں لکھیں )    

E.Mail : Attar@dawateislami.net

{۱}نام و پتا بال پین سے اور بالکل صاف لکھیں ، غیر مشہور نام یا الفاظ پر لازماً اِعراب لگائیں ۔ اگر تمام ناموں کیلئے ایک ہی پتا کافی ہو تو دوسرا پتا لکھنے کی حاجت نہیں ۔ {۲}ایڈریس میں مَحرم یا سرپرست کا نام ضرور لکھیں {۳}الگ الگ مکتوبات منگوانے کیلئے جوابی لفافے ساتھ ضرور اِرسال فرمائیں ۔

نمبر شمار

نام

 مر د  / عورت

 بن / بنت

باپ کا نام

عمر

مکمل ایڈریس

 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن