جنازے کے ساتھ کیسے چلنا چاہیے؟
دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Muh Par Tareef Karna Kaisa? | منہ پر تعریف کرنا کیسا؟

book_icon
منہ پر تعریف کرنا کیسا؟

جواب : اگر وہ زکوٰۃ لینے کے حق دار ہیں تو انہیں زکوٰۃ دی جاسکتی ہے۔ البتہ ان سے جو اُجرت طے ہے وہ الگ سے دینی ہوگی ، اجرت کے طور پر زکوٰۃ کے پیسے نہیں دے سکتے۔ ([1])

جنازے کے ساتھ کیسے چلنا چاہیے؟

سُوال : جنازے کے ساتھ کیسے چلنا چاہیے؟

جواب : ’’بہار شریعت‘‘ میں لکھا ہے کہ جنازہ آگے ہوگا اور چلنے والے پیچھے ہوں گے۔ ([2]) اگر کسی کو آگے چلنا ہی ہے تو وہ جنازے سے اتنا آگے چلے کہ ایسا لگے کہ یہ جنازے کے جلوس کے ساتھ نہیں ہے ، کوئی الگ فرد ہے۔

کیا جنازے کا وزن کندھے پر آنا ضروری ہے؟

سُوال : بعض اوقات ایسا ہوتا ہے کہ جو لوگ جنازے کو کندھا دیتے ہیں ان کے کندھوں پر ڈولی کا وزن ہی نہیں آتا ، تو کیا جنازے کو کندھا دیتے ہوئے کندھے پر وزن آنا ضروری ہے؟ (رکن شوری حاجی ابو الحسن محمد امین عطاری)

جواب : ایسا کہیں لکھا ہوا نہیں ہے لیکن سمجھ یہی آتا ہے کہ کندھا دینا اسی صورت میں مانا جائے گا کہ جب ڈولی کندھے پر اٹھائے۔  میرے ساتھ ایسا ہوتا ہے کہ کبھی سالوں میں جنازے کو کندھا دینے کا موقع مل جائے تو اسلامی بھائی کندھا ٹچ کرنے بھی نہیں دیتے ، انہیں بار بار بولنا پڑتا ہے۔ بعض اسلامی بھائی قد آور بھی ہوتے ہیں جس کی وجہ سے میرا کندھا جنازے کے سائے میں آرہا ہوتا ہے۔ اگر کوئی کمزور آدمی ہو تو اسے Support (یعنی ڈولی اٹھانے میں مدد) دی جائے ، جیسے میں اکیلا ایک سائیڈ اٹھا کر مکمل  چل نہیں سکو ں گا ، مجھے  شاید Support کی ضرورت پڑے گی ، ایسی صورت میں بے شک Support دی جائے ، لیکن کندھے پر بھی کچھ حصہ آنا چاہیے۔ یہ سمجھ آتا ہے۔

کسی کے والدین کو گالی دینا اپنے والدین کو گالی دینا ہے

سُوال : کیا حدیث میں گالی کو  فسق کہا گیا ہے اور یہ بھی کہ اپنے ماں باپ کو گالی نہ دو؟ (محمد سرفراز عطاری۔ استنبول)


 

 



[1]   فتاویٰ رضویہ ، ۱۰ / ۲۶۱۔ فتاویٰ اہل سنت ، ص۴۲۰ ، فتوىٰ نمبر : 266۔

[2]   بہار شریعت ، ۱ / ۸۲۳ ، حصّہ : ۴۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن