30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
اسلامی قدّس سرہ السّامی کی مَدَنی بہاروں کے نظّارے کر رہے تھے۔ ایک اطِّلاع کے مطابق مدنی چینل پر’’ خُصوصی مدنی مُکالمہ‘‘ سُن کر اور مفتیٔ دعوتِ اسلامیقُدِّسَ سِرُّہُ السّامی کی تقریبًا ساڑھے تین سال پُرانی مبارک لاش کی رُوح پرور جھلکیاں دیکھ کر ایک غیر مسلم مشرَّف بہ اسلام ہو گیا۔ اَلْحَمْدُللّٰہعَزَّوَجَلَّ دعوتِ اسلامی کے اِشاعتی ادارے مکتبۃ المدینہ نے اِس سلسلے میں شبِ براء ت ۱۴۳۰ھ کے مبارَک موقع پرایک تاریخی V.C.Dبنام’’ مفتیٔ دعوتِ اسلامی کی جب قبر کھلی‘‘ جاری کر دی چند ہی روز میں بہت بڑی تعداد میں V.C.Ds فروخت ہوگئیں۔
جَبِیں مَیلی نہیں ہوتی دَہَن مَیلا نہیں ہوتا
غلامانِ محمد کا کفن مَیلا نہیں ہوتا
اللہربُّ الْعِزَّت عَزَّوَجَل کی ان پر رحمت ہو اور ان کے صدقے ہماری مغفرت ہو ،آمین بجاہ النبی الامین صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلہٖ وسلَّم
مفتیٔ دعوت اسلامی نے خواب میں بتایا کہ…
اس واقعہ کے بعد کسی مَحرَمہ نےمفتیٔ دعوتِ اسلامی حضرت علّامہ مفتی محمد فاروق عطاری المدنی علیہ رحمۃ اللہ الغنی کی خواب میں زیارت کی تو پوچھا:آپ کو یہ رُتبہ کیسے ملا؟مرحوم خاموش رہے،بالآخر اصرار کرنے پر فرمایا(زبان پر) قفلِ مدینہ لگانے کی وجہ سے۔مرحوم واقعی نہایت سنجیدہ اور کم گو تھے،ہم سبھی کے لئے اس واقعہ میں ’’خاموشی‘‘ کی ترغیب ہے۔
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع