دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Mufti e Dawateislami | مفتی دعوت اسلامی

book_icon
مفتی دعوت اسلامی

ومتقی عالمِ دین اور تبلیغ ِ قرآن وسنت کی عالمگیر تحریک دعوتِ اسلامی کی مرکزی مجلس ِ شوریٰ کے رکن الحافظ القاری المفتی محمد فاروق العطاری المدنی علیہ رحمۃ الغنی کے مختصر حالاتِ زندگی بنام’’مفتیٔ دعوتِ اسلامی علیہ رحمۃ الغنی ‘‘پیش کئے جارہے ہیں ۔مفتی محمد فاروق عطاری علیہ رحمۃ اللہ الباری دین ِ اسلام کے مخلص اور پُرجوش مبلغ تھے ۔’’مجھے اپنی اور ساری دنیا کے لوگوں کی اصلاح کی کوشش کرنی ہے ‘‘کے مقدس جذبے کے تحت آپ نے راہِ خدا عزوجل میں سفر کرنے والے عاشقانِ رسول کے مدنی قافلوں میں ہند ، دبئی ، اور پاکستان کے تمام صوبوں پنجاب، سرحد، بلوچستان ،سندھ اور کشمیر کا سفر بھی کیا ۔زُہد وورع اور تقویٰ وپرہیزگاری میں اپنی مثال آپ تھے اور اس حدیث ِ پاک کے مصداق تھے :’’ کُنْ فِی الدُّنْیَا کَاَنَّکَ غَرِیْبٌ یعنی دنیا میں اس طرح رہو کہ گویا تم مسافر ہو ۔‘‘(صحیح البخاری،الحدیث۶۴۱۶،ج۴،ص۲۲۳،دارالکتب العلمیۃ بیروت)

مفتی ٔ دعوت ِ اسلامی علیہ رحمۃ اللہ الغنی کے بارے میں مزید تفصیلات جاننے کے لئے کتاب کا مطالعہ جاری رکھئے ۔اس کتاب کو دعوتِ اسلامی کی مجلس المدینۃ العلمیۃ کے شعبۂ اصلاحی کتب کے ذمہ داران نے مرتب کیا ہے ۔ اس کتاب کو نہ صرف خود پڑھئے بلکہ دوسرے اسلامی بھائیوں کو اس کے مطالعہ کی ترغیب دے کر ثواب ِ جاریہ کے مستحق بنئے ۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ ہمیں ’’اپنی اور ساری دنیا کے لوگوں کی اصلاح کی کوشش‘‘ کرنے کے لئے مدنی انعامات پر عمل اور مدنی قافلوں کا مسافر بنتے رہنے کی توفیق عطا فرمائے اور دعوت ِ اسلامی کی تمام مجالس بشمول مجلس المدینۃ العلمیۃ کو دن گیارہویں رات بارہویں ترقی عطا فرمائے۔آمین بجاہ النبی الامین (ﷺ)

شعبہ اصلاحی کتب (مجلس المدینۃ العلمیۃ )

 

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن