دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Mufti e Dawateislami | مفتی دعوت اسلامی

book_icon
مفتی دعوت اسلامی

کے پاس جاکر ملاقات کی ، اپنا خواب بھی سنایا، انہوں نے مجھ پر کافی شفقت کی اور مدنی قافلے میں سفر وغیرہ کی اچھی اچھی نیتیں کروائیں ۔ اورمیں نے مدنی قافلوں میں سفر کے ساتھ ساتھ دعوت اسلامی کے مدنی ماحول میں شمولیت کی نیت کا بھی اظہار کیا۔‘‘

{اللہ عَزَّوَجَلَّ کی اِن پر رحمت ہو۔۔ا ور۔۔ اِن کے صدقے ہماری مغفرت ہو۔آمین بجاہ النبی الامین صَلَّی اللّٰہ تعالٰی علیہ واٰلہ وسلَّم }

(4)ایک اسلامی بہن کا بیان ہے کہ میں نے خواب میں دیکھا کہ جنت کا منظرہے اور جنت کو سجایا جارہا ہے ۔ میں نے کسی سے دریافت کیا کہ یہ کیوں سجائی جارہی ہے تو اس نے جواب دیا کہ یہاں فاروق مدنی علیہ رحمۃ اللہ الغنی تشریف لانے والے ہیں ۔ پھر میں نے دوبارہ دیکھا کہ جنت کے حسین نظارے ہیں اور مفتی فاروق صاحبرحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ فرشتوں کے جھرمٹ میں جھُولا جھول رہے ہیں ۔

{اللہ عَزَّوَجَلَّ کی اِن پر رحمت ہو۔۔ا ور۔۔ اِن کے صدقے ہماری مغفرت ہو۔آمین بجاہ النبی الامین صَلَّی اللّٰہ تعالٰی علیہ واٰلہ وسلَّم }

مَدَ نی گزارش

میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو !

الحمدللہ عزوجل ! مفتی ٔ دعوت ِ اسلامی الحاج الحافظ محمد فاروق العطاری المدنیعلیہ رحمۃ اللہ الغنی کا اعلیٰ مثالی کردار اِن کے مرشد ِ کامل ،شیخِ طریقت، امیرِاہلِسنت، بانیٔ دعوتِ اسلامی حضرت علامہ مولانا محمدالیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کی مدنی تربیت کا نتیجہ ہے ۔ اس لئے یہ کہنا غلط نہ ہوگا کہ مفتی صاحب رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کی ذات سے متعلق کی جانے والی تمام تعریفوں کے مرجع در اصل امیرِ اہل سنتدامت برکاتہم العالیہ ہیں ۔ جس کا اعتراف خود مفتی ٔ دعوت ِ اسلامی رحمۃ اللہ الباری


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن