دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Mufti e Dawateislami | مفتی دعوت اسلامی

book_icon
مفتی دعوت اسلامی

اسلامی بھائی نے بتایا کہ میں نے خواب میں دیکھا کہ مسجدِ نبوی شریف کے سُہانے نظارے ہیں ۔ امیرِ اہل سنت حضرت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری مدظلہ العالی ، حاجی مشتاق عطاری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ ، مفتی فاروق عطاری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ اور نگرانِ شورٰی موجود ہیں ۔ امیرِ اہل سنت مدظلہ العالی، حاجی مشتاق عطاری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہسے دریافت فرما رہے ہیں کہ آپ کے بعد تو ہم نے حاجی عمران کو نگران بنایا تھا اب مفتی فاروق رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہکی جگہ کس کو ذمہ داری دیں ۔{اللہ عَزَّوَجَلَّ کی اِن پر رحمت ہو۔۔ا ور۔۔ اِن کے صدقے ہماری مغفرت ہو۔آمین بجاہ النبی الامین صَلَّی اللّٰہ تعالٰی علیہ واٰلہ وسلَّم }

(3)ایک نوجوان کا بیان اپنے انداز میں پیش کیا جاتاہے ۔ ’’میں ۱۸ محرم الحرام ۱۴۲۷ھ بروز ہفتہ صبح کے وقت دعوت اسلامی کے مدنی مرکز فیضان مدینہ سے کچھ فاصلے سے گزر رہا تھا کہ میں نے سریلی آواز میں نعت شریف کی آواز سنی۔ اس آواز کی سمت چلتاہوا فیضان مدینہ کے قریب آپہنچا تو وہیں سے ٹیپ ریکارڈر پر مرحوم حاجی مشتاق عطاری رحمۃ اللہ علیہ کی نعتیں چلائی جارہی تھیں ۔ وہاں سبز عمامہ والوں کی کافی بھیڑدیکھ کر معلومات کیں توپتا چلا کہ مفتی محمد فاروق نامی ، رکن مرکزی مجلس شوری کی فوتگی ہوگئی ہے ۔ میں فیضان مدینہ میں داخل ہوگیا فنائے مسجد ہی میں مرحوم کا جسد خاکی رکھا ہوا تھا اورآخری دیدار کیلئے لمبی قطار لگی ہوئی تھی۔ میں بھی اس قطار میں کھڑا ہوگیا اوراپنی باری پر میں نے مرحوم کا دیدار کیا ، کچھ دیر کے بعد نماز جنازہ ہوئی میں اس میں بھی شریک


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن