دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Mufti e Dawateislami | مفتی دعوت اسلامی

book_icon
مفتی دعوت اسلامی

بابُ الاسلام کے اجتِماع میں دُعاء کے الفاظ

(بابُ الاسلام (سندھ)سطح پر ہونے والے تین روزہ سنّتوں بھرے اجتماع میں امیرِ اہل ِ سنت مدظلہ العالی نے مفتی محمد فاروق رحمۃ اللہ علیہ کے لئے اس طرح دعا کی ) ہمارے مفتی ٔ دعوت ِ اسلامی حاجی محمد فاروق رُکنِ شوریٰ تھے اورہمارے دلوں کی دھڑکن تھے ، بہت ہی قیمتی ہیرے تھے ، اُنہوں نے بَہُت محتاط زندگی گزاری ، وہ خوفِ خدا عزوجل کے پیکر تھے ۔اے اللہ عزوجل !میرا ان کے بارے میں حسنِ ظن ہے کہ یہ تیرے ولی تھے ۔ اے اللہ عزوجل ! میرے اس حسنِ ظن کی لاج رکھ لے اور ان کی مغفرت فرما دے ۔

اِیصالِ ثواب:

الحمدللہ عزوجل ! کثیر اسلامی بھائیوں نے مفتی محمد فارو ق عطاری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کے لیے بہت زیادہ ایصال ِ ثواب کیا ۔ وفات کی تیسری رات تک دنیائے دعوت اسلامی سے موصول ہونے والے نیکیوں کے تحائف کی کچھ تفصیل ملاحظہ ہو :

قرآن پاک

69281

انہتر ہزار دوسوا َکیا سی

مختلف پارے

90423

نوے ہزار چار سوتئیس

مختلف سورتیں

388744154

اڑتیس کرو ڑ ستاسی لاکھ چوالیس ہزار ایک سوچون

حج

5

پانچ

عمرہ

17

سترہ

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن