دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Mufti e Dawateislami | مفتی دعوت اسلامی

book_icon
مفتی دعوت اسلامی

مزار پر12 گھنٹے رُکنے والے

شیخ ِطریقت ، امیر اہل سنت ، بانیٔ دعوتِ اسلامی حضرت علامہ مولانا محمدالیاس عطار قادری رضوی دامت برکاتہم العالیہکے ترغیب دلانے پر 265اسلامی بھائی تقریباً 12گھنٹے تک مفتی ٔ دعوت اسلامی علیہ الرحمۃ کے مزار پر رکے رہے ۔ ان رکنے والوں میں جامعات المدینہ کے تقریباً 20مدنی عُلَماء ،88طلبہ، مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے 157اسلامی بھائی شامل تھے ۔ اس دوران نعت خوانی ، اصلاحی بیان اور ذکر ودُرود کے ساتھ ساتھ باجماعت نمازوں کی ادائیگی کا سلسلہ رہا ۔ وہیں سے ایک مدنی قافلہ ہاتھوں ہاتھ تیار ہوگیا جو صحرائے مدینہ میں 7دن بعد باب الاسلام سندھ سطح پر ہونے والے سنّتوں بھرے اجتماع تک وہیں مقیم رہا۔

مفتی ٔ دعوت ِ اسلامی علیہ الرحمۃکا تِیجا

مفتی ٔ دعوت ِ اسلامی الحاج الحافظ القاری محمد فاروق العطاری المدنی علیہ رحمۃ اللہ الغنی کے ایصالِ ثواب کے لئے ان کے تیجے کے موقع پر اجتماعِ ایصالِ ثواب شبِ پیر۲۱محرم الحرام ۱۴۲۷ھ بمطابق19 فروری 2006ء فیضان مدینہ باب المدینہ کراچی میں مُنْعَقِد کیاگیا ۔ جس میں شریک ہونے والے اسلامی بھائیوں نے پہلے تلاوتِ قرآن اور ذکر ودُرُود کی سعادت حاصل کی ۔ اس کے بعد بانیٔ دعوتِ اسلامی حضرت علامہ مولانا محمد الیاس عطاؔر قادری رضوی مدظلہ العالی کا سنّتوں بھرا بیان ہوا ۔جس میں آپ نے مَصَائِبْ پر صَبْرْ کرنے کے فضائل بیان کئے ،پھرمفتی فاروق رحمۃ اللہ


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن