قبر پر اذان
دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Mufti e Dawateislami | مفتی دعوت اسلامی

book_icon
مفتی دعوت اسلامی

قبر پر اذان

اس کے بعدبانیٔ دعوتِ اسلامی مدظلہ العالی نے مفتیٔ دعوتِ اسلامی ر حمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کی قبر پر خود اذان دی اورقبر کے سرہانے کی جانب کھڑے ہو کر سورۂ بقرہ الم سے مُفْلِحُوْنَ تک تلاوت کی۔اس کے بعد شہزادۂ عطارمولانا ابواُسَیداحمد عبید رضا العطاری المدنی سلمہ الغنی نے سورۂ بقرہ اٰمَنَ الرَّسُوْلُ سے ختم سورت تک تلاوت کی ۔

دعوتِ اسلامی ہر گز مت چھوڑئیے!

تدفین کے بعد امیرِ اہل سنت بانی دعوتِ اسلامی مدظلہ العالی نے وہاں پر موجود اسلامی بھائیو ں کو دعوتِ اسلامی کے مَدَنی ماحول سے وفادار رہنے کی کچھ اس طرح سے تاکید کی :

’’آپ کی کسی ذمّہ دارِ دعوتِ اسلامی سے خواہ کیسی ہی ناراضگی ہوجائے ، دعوت ِاسلامی سے ناراض نہ ہوا کریں ، چاہے مجھ سے ناراضگی ہوجائے ، نگران شوری سے ہوجائے، بے شک مرکزی مجلس ِشوریٰ سے ناراضگی ہوجائے لیکن دعوت اسلامی کے مدنی ماحول سے ہردم وابستہ رہئے اور عملی طور پردعوتِ اسلامی کا مدنی کام بھی کرتے رہئے، ان شاء اللہ تعالیٰ !قبر میں بھی آرام نصیب ہوگا ،حشر میں بھی کامیابی نصیب ہوگی ان شاء اللہ تعالیٰ ۔ الحمد للہعزوجل !دعوتِ اسلامی ہمارے مدنی آقا صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہ وسلم کی غلامی کرنے والوں کی تحریک ہے ۔ الحمد للہ عزوجل ! مجھے دعوت اسلامی سے پیار ہے اور دعوت اسلامی والوں سے بھی پیار ہے ۔ (دعوتِ اسلامی والے سے میری مراد یہ نہیں کہ) جو زبان سے تو یہ دعویٰ کرے


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن