دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Mufti e Dawateislami | مفتی دعوت اسلامی

book_icon
مفتی دعوت اسلامی

اللہ عزوجل! ہم تجھ سے رحم کی درخواست کرتے ہیں کہ ہمارے فاروق بھائی کو قبر اسی طرح دبائے جس طرح ماں اپنے بچھڑے ہوئے لال کو شفقت سے مامتا بھری گود میں چھپالیتی ہے، اپنے سینے سے چمٹا لیتی ہے ،اے مولا عزوجل!مرحوم کی قبر کو تا حد ِ نظر وسیع فرما ،اے اللہ عزوجل !میرے فاروق پہ کوئی تکلیف نہ آئے ، اے اللہ عزوجل! میرے فاروق کے سارے گناہ معاف کردے ، ا ے اللہ عزوجل! میرے فاروق کو قبر میں وحشت نہ ہو ، گھبراہٹ نہ ہو ، تنگی نہ ہو ،اے اللہ عزوجل! میرے فاروق کو اپنے پیارے حبیب صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کے جلووں میں گم کردینا ، یا اللہ عزوجل! پیارے حبیب صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کے رُخ ِروشن کا واسطہ میرے فاروق کی قبر کو روشن کردے ، اے اللہ عزوجل!میرے فاروق کو بخش دے ، تجھے تیرے پیارے حبیب صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کا واسطہ ،مُرْسَلِیْن کا واسطہ ، صحابہ کا واسطہ ، تَابِعِیْن کا واسطہ ، سَیِّدُ الشُّہَدَاء امام حسین کا واسطہ ، سیدناعبّاس علمدار کا واسطہ ، علی اکبرو علی اصغر کا واسطہ، کربلا کے ہر شہید و اَسیر (رضی اللہ تعالیٰ عنہم اجمعین)کا واسطہ میرے فاروق کی قبر کو جنت کا باغ بنا دے،اے اللہعزوجل !یہ عالِم تھے، انہو ں نے تیر ے دین کی جوخدمت کی،اُسے قبول کرلے ،اے مولاعزوجل! یہ بے چارے بھری جوانی میں ہم سے رخصت ہوگئے ، اے رحمت والے مولاعزوجل !تیری رحمت کے حوالے ، اے اللہعزوجل! تیری رحمت کے حوالے ، اے اللہعزوجل! تیری رحمت کے حوالے ، مولاعزوجل! میرے غوث پاک(رضی اللہ تعالیٰ عنہ) کا واسطہ میرے فاروق پر کرم کردے، میرے اعلیٰ حضرت‘ امام احمد رضاخان(علیہ رحمۃ الرحمن) کا واسطہ، میر ے پیر و مرشد سیدی قُطْبِ مدینہ (ضیاء الدین مدنی علیہ رحمۃ اللہ الغنی )کا واسطہ میرے فاروق پر کرم کردے ، انہیں رحمتوں کے سائے تلے جگہ دے دے ، انکی قبر پر رحمتوں کا سائبان کھڑا ہوجائے ، اے اللہعزوجل! ان کے فُیُوْض و بَرَکَات قیامت تک جاری رہیں ، اے اللہ عزوجل! سب کو ایمان کی سلامتی نصیب کردے ،


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن