دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Mufti e Dawateislami | مفتی دعوت اسلامی

book_icon
مفتی دعوت اسلامی

علامہ مولانا محمدالیاس عطار قادری رضوی دامت برکاتہم العالیہ نے آپ کی نمازِ جنازہ پڑھائی اور اس کے بعد ایسی رِقَّتْ انگیز دعا کی کہ حاضِرین اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکے اور پھوٹ پھوٹ کر رونے لگے ، اُس رقّت انگیز دعا کے الفاظ کچھ یوں تھے :

نَمازِ جنازہ کے بعد کی رقّت انگیز دُعاء

اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعَالَمِیْنَ ، وَالصَّلٰوۃُ وَ السَّلاَمُ عَلَی سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْنَ ،

اَللّٰہُمَّ رَبَّنَا اٰتِنَا فِی الدُّنْیَا حَسَنَۃً وَّ فِی الْاٰخِرَۃِ حَسَنَۃً وَّ قِنَا عَذَابَ النَّارِ

یا ر بَّ الْمصطفیٰ جل جلالہ! ہم سب کے گناہوں کو معاف فرما ، یا اللہ عزوجل! ہم سب کی مَغْفِرَتْ فرما ، پیارے حبیب صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کی ساری امّت کی مغفرت فرما ۔ اے اللہ عزوجل! مرحوم مفتی محمد فا روق رحمۃ اللہ علیہ کی مغفرت فرما ،یا اللہ عزوجل! عنقریب قبر کی تنہائیوں میں انہیں تنہاچھوڑ دیا جائے گا ،اے اللہ عزوجل!ہمارے حاجی فاروق کی قبر پر رحمت و رِضوان کے پھول برسا، یا اللہ عزوجل!قبر کی وَحْشَتْ اور تنگی کو دُور فرما ، ان کو قبر میں امن نصیب فرما ، یااللہ عزوجل! قبر مُجْرِمَوں کو اس طرح دباتی ہے کہ پسلیاں ٹوٹ کر ایک دوسرے میں پیوست ہوجاتی ہیں ،لیکن تیرے نیک بندوں کو اس طرح دباتی ہے جیسے ماں اپنے بچھڑے ہوئے لعل کو سینے سے چمٹا لیتی ہے‘ اے


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن