دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Mufti e Dawateislami | مفتی دعوت اسلامی

book_icon
مفتی دعوت اسلامی

فون آپ کے ساتھ مُقِیْم اسلامی بھائی نے وُصول (Receive)کیا اور اُس نے امیرِ اہل سنت مُدَّظِلُّہُ الْعَالِی کو فوراً نہ بتایا بلکہ جب اطمینان سے رات کے کھانے اور چائے سے فارغ ہوچکے تب اسلامی بھائی کے لب وا ہوئے اور اُن کی آنکھوں سے رُکے ہوئے اَشْکْ بہہ نکلے، انہوں نے رو رو کر مفتی ٔ دعوتِ اسلامی کی رِحْلَتْ کی خبرِ وحشت اثر امیرِ اہلسنت مدظلہ العالی کوسنائی ۔اپنے مَدَنی بیٹے کی دنیا سے رخصتی کی درد انگیز خبر ملنے پر بانیٔ دعوتِ اسلامی مدظلہ العالی بھی صدمے سے نڈھال نظر آنے لگے اور رقّتِ قلبی کی وجہ سے آپ کی چشمانِ مبارکہ میں آنسوؤں کے ستارے جھِلْمِلَانے لگے۔

آپ مدظلہ العالی بذریعہ ہوائی جہاز رات تقریباً 3:15بجے باب المدینہ کراچی پَہُنچ گئے اور ائیرپورٹ سے تقریباً 3:45بجے پر سیدھے فیضانِ مدینہ بابُ المدینہ کراچی تشریف لے آئے اوراپنے مدنی بیٹے مفتی ٔ دعوتِ اسلامی حاجی فاروق عطاری علیہ رحمۃ الباری کو اپنی قُربَتْ کا شَرف بخشا اور ان کے لئے دُعا بھی کی ۔

مفتی ٔ دعوتِ اسلامی علیہ الرحمۃ کی نمازِ جنازہ

مفتی ٔ دعوتِ اسلامی حافظ محمد فاروق العطاری المدنی علیہ رحمۃ اللہ الغنی کی نمازِجنازہ صُبْح تقریباً 10:30بجے دعوتِ اسلامی کے عَالَمی مَدَنی مرکز فیضان ِ مدینہ بابُ المدینہ کراچی میں ادا کی گئی ۔ آپ علیہ الرحمۃ کی سعادتیں اس وقت اپنے عروج پر پہنچیں جب آپ کے مُرْشِد ِ کریم،زمانے کے ولی، شیخ ِطریقت ، امیر اہل سنت ، بانیٔ دعوتِ اسلامیحضرت


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن