دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Mufti e Dawateislami | مفتی دعوت اسلامی

book_icon
مفتی دعوت اسلامی

مُفْتِیٔ دعوتِ اسلامی علیہ رحمۃاللّہ الغنی کی رحلت

۱۸مُحَرَّمُ الْحَرَام ۱۴۲۷ھ بمطابق 17 فروری 2006ء جُمُعَہ کو بعد نَمازِ مغرب تقریباً 8:00بجے بابُ المدینہ کراچی میں یہ خبر جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی کہ تبلیغِ قرآن وسنت کی عالمگیر غیر سیاسی تحریک دعوتِ اسلامی کی مرکزی مجلسِ شوریٰ کے رکن مُفْتِی ٔ دعوتِ اِسلامی اَلحافِظ اَلقاری اَلحاج حضرتِ علّامہ مولانا محمد فاروق العطاری المدنی اِنْتِقَال فرما گئے ہیں ۔(اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ)

وفات کی کیفیات

یہ خبر ملنے کی دیر تھی کہ کثیر تعداد میں اسلامی بھائی آپ کے گھر (واقع گلشن ِ اِقبال بابُ المدینہ کراچی)کے باہر جمع ہوگئے۔ ہر اسلامی بھائی تصویرِغم بنا اپنی آنکھوں میں اَشکوں کے موتی لئے نظر آرہا تھا ۔ کثیراسلامی بھائیوں نے قطار میں لگ کر آپ کے چہرۂ مبارک کی زِیارت کی۔مرکزی مجلس شوریٰ کے ایک رُکْن نے آپ کے اِنْتِقَال کی تفصیلات کچھ اس طرح سے بتائیں کہ

’’نمازِ جُمُعَہکی ادائیگی کے بعد مفتی ٔ دعوتِ اسلامی الحاج محمد فاروق العطّاری المَدَنی (علیہ رحمۃ اللہ الغنی)نے کھانا تناول فرمایا ۔ اس کے بعد کچھ دیر گھر والوں سے مَحْوِ گفتگو رہے پھر دینی کُتُب کے مُطَالَعَہ میں مصروف ہوگئے ۔ ساڑھے تین بجے کے لگ بھگ وہ آرام کرنے کے لئے اپنے گھر کی نچلی منزل میں آگئے اور گھر والوں کو تاکید کردی کہ انہیں نمازِ عصرکے لئے جگا دیا جائے ۔ نمازکا وَقْتْ ہونے پر ان کی والدہ مُحتَرمَہ نے انہیں پُکارا مگر


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن