عاجزی
دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Mufti e Dawateislami | مفتی دعوت اسلامی

book_icon
مفتی دعوت اسلامی

زاویہ میں ہے یا نہیں ؟ غور وتفکر کے بعد ظاہر ہوا کہ وہاں کی صفوف قبلہ کی سمت سے ہٹی ہوئی تھیں لیکن الحمد للہ عَزَّوَجَلَّ 45 ڈگری کے اندر اندر تھیں لہذا نماز یں دُرُست ہی ہورہی تھیں۔ یہ ان کی بصیرت ہی تھی انہوں نے اندازہ کرلیا کہ قبلہ کی سمت میں کچھ نہ کچھ غلطی ہے اور پھر اپنی مصرو فیات میں سے وقت نکال کر آنا یقینا ہم اسلامی بھائیوں کے ساتھ بڑی خیر خواہی تھی ۔

ایک مرتبہ مفتی محمد فاروق عطاری علیہ رحمۃاللہ الغنی غوثیہ مسجد(عابد ٹاؤن ،گلشن اقبال) میں معتکف تھے۔اسی دوران ایک معتکف اپنے بھائی کے بارے میں بہت مشہور کر چکے تھے کہ ان کے بھائی پر ’’سُواری‘‘ آتی ہے ۔ایک دن ان کے وُہی بھائی بھی آگئے اور سواری بھی تشریف لے آئی،اِتِّفاق سے اُس وقت وہ سُواری والے صاحب اور ان کے بھائی ،فاروق بھائی کے خیمے میں تھے۔جب سواری آئی تو سب سہم گئے اور سواری والے صاحب سے سوالات کرنے لگے۔ فاروق بھائی بڑے پُر اعتمادانداز میں اپنے کام میں مشغول رہے۔ اُس وقت تو کچھ نہ کہامگر رات کی نشست میں شیخ ِ طریقت امیراہلِسنّتمدّظلہ العالی کا رسالہ ـــ ـ’’جنّات کی حکایات‘‘ پڑھ کر سنادیا ۔جس میں سُواریوں کے ڈھکوسلوں کا ردِّبلیغ کیا گیا ہے ۔

{اللہ عَزَّوَجَلَّ کی اِن پر رحمت ہو۔۔ا ور۔۔ اِن کے صدقے ہماری مغفرت ہو۔آمین بجاہ النبی الامین صَلَّی اللّٰہ تعالٰی علیہ واٰلہ وسلَّم }

عاجزی :

مفتی ٔ دعوت ِ اسلامی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کی زیارت سے فیض یاب ہونے والے


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن