دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Mufti e Dawateislami | مفتی دعوت اسلامی

book_icon
مفتی دعوت اسلامی

نمازوں کا اہتمام :

مفتی ٔ دعوت ِ اسلامی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہبا جماعت نمازوں کا بہت زیادہ اہتمام فرماتے۔ کئی بار ٹرین سے اگر پنجاب جا نا ہوتا تو باب المدینہ کراچی سے حیدر آبادتک بس میں سفر فرماتے تاکہ نماز بآسا نی ادا ہوسکے۔ اگر ٹرین آنے میں تاخیر ہوتی تو با قاعدہ مسجد میں جا کر نماز باجماعت ادا کرنے کی کو شش فرماتے۔ ہمیشہ ہر نماز پہلی صف میں ادا کرنے کی مکمل کوشش فرماتے۔

ان کے ایک رفیق مفتی صاحب مدظلہ العالی کا بیان ہے کہ

’’مفتی محمد فاروق العطاری المدنی رحمۃ اللہ علیہ بہت باعمل تھے،مدنی انعامات کے عامل تھے ۔ اکثر باوضو رہا کرتے تھے میں نے متعدد بار انہیں وضو کے بعد نوافل (یعنی تحیۃ الوضو)ادا کرتے دیکھا ۔عموماً اذان سے قبل وضو کر لیتے اور جیسے ہی اذان ہوتی مسجد میں چلے جاتے اور عموماً پہلی صف میں نماز پڑھتے میں ان کے ساتھ تقریباً چار سال رہا مگر میں نے ان کی تکبیر اولیٰ فوت ہوتے نہیں دیکھی ۔‘‘

مفتی ٔ دعوت ِ اسلامی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ وضو سے پہلے ثواب کی نیت سے عمامے کا ایک ایک پیچ کھولا کرتے ، اور غالباً اس حدیث کو پیش ِ نظر رکھتے ہوئے قبلہ رخ ہوکر عمامہ باندھا کرتے کہ حضرت معا ذ رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ سرورِ عالم، نورِ مجسم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : عمامے عر ب کے تاج ہیں تو عمامہ باندھو تمہاراحلم بڑھے گا اور جو عمامہ باندھے اس کے لئے ہر پیچ پر ایک نیکی ہے ، اور جب اُتارے تو


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن