دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Mufti e Dawateislami | مفتی دعوت اسلامی

book_icon
مفتی دعوت اسلامی

زیارت نہیں ہو رہی ، شاید پہلے تشریف لا چکے ہوں گے یاہو سکتاہے تاخیر ہو گئی ہو، اسی دوران میں نے اپنے پاس سے گزرنے والے رکشے میں مفتی صاحب رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہکی زیارت کا شرف حاصل کیا۔ میں نے سوچا کہ مفتی صاحب نے شاید یہ محسوس کیا ہوگا کہ کہیں پہنچنے میں تاخیر نہ ہو جائے اس لیے رکشہ میں تشریف لائے کیونکہ آپ اکثر پیدل تشریف لاتے۔ مفتی صاحبرحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کو دیکھ کر بہت خوشی ہوئی کیونکہ آپ کی پابندی سے میں نے اندازہ لگا لیا کہ حضرت رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کا تقوی انہیں رخصت پر عمل کی اجازت نہیں دیتا حالانکہ ہماری ’’مجلس‘‘میں جن اسلامی بھائیوں کااجارہ 8:00بجے کا ہوتا ہے،ان کو0 9:0بجے تک رخصت ہوتی ہے،اگر وہ اپنا وقت آخر میں دے دیں ان کا یہ وقت تاخیرمیں شمار نہیں ہوتا۔نیز مفتی صاحبرحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کی پابندی کو دیکھ کر میرا یہ ذہن بنا کہ یہ وقت سے پہلے اس لیے تشریف لاتے ہیں تاکہ وقت سے پہلے مکتب کھل جائے اور اسلامی بھائیوں کا کچھ وقت بھی فارغ نہ گزرے۔اس کے علاوہ دیگرتنظیمی معمولات میں بھی وقت کی پابندی مثالی تھی۔

تخصص فی الفقہ(مفتی کورس) سال ِ اوّل کے ایک اسلامی بھائی کا بیان ہے کہ

’’یہ بات میرے مشاہدے میں بھی رہی کہ مفتی صاحبرحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ اصول و وقت کے بہت زیادہ پابند تھے ، اور دوسرے کے وقت کی بھی قدر کرتے کہ تخصص فی الفقہ کے درجے میں پورے 8:00بجے، پڑھائی شروع فرما دیتے اگرچہ درجہ میں ایک یا دو اسلامی بھائی ہوں ۔نیز ان کا اجارہ 4:00بجے تک تھا،مگر آپ اکثر عصر بلکہ مغرب کے بعد


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن