دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Mufti e Dawateislami | مفتی دعوت اسلامی

book_icon
مفتی دعوت اسلامی

اپنی منکوحہ سے فرمادیا تھا کہ میں زیادہ عرصہ زندہ نہیں رہ سکوں گا ۔ آپ اکثر گھر والوں سے فرماتے کہ میری عمر بہت کم ہے میں زیادہ عرصہ زندہ نہیں رہوں گا ۔ جب کبھی ان کی نانی ان سے فرماتیں کہ بیٹا میرا جنازہ تم پڑھانا ، تو آپ جواب دیتے کہ نانی ! میری عمر بہت کم ہے ۔ آپ رحمۃ اللہ علیہ کے گھر والوں کا بیان ہے کہ اپنی منکوحہ کو شادی کے کچھ عرصے بعد ہی تاکید کردی تھی کہ میرا چھوڑاہوا مال شریعت کے مطابق تقسیم کرنا۔{اللہ عَزَّوَجَلَّ کی اِن پر رحمت ہو۔۔ا ور۔۔ اِن کے صدقے ہماری مغفرت ہو۔آمین بجاہ النبی الامین صَلَّی اللّٰہ تعالٰی علیہ واٰلہ وسلَّم }

قناعت پسندی :

جامعۃ المدینہ ہو یا دارالافتاء ، مفتی ٔ دعوت ِ اسلامی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہنے کبھی تنخواہ بڑھانے کا مطالبہ نہیں کیا ۔ مرکزی مجلسِ شوریٰ کے نگران مدظلہ العالی کا بیان ہے کہ

’’حالہی میں (یعنی ان کی وفات سے کچھ عرصہ قبل) ان کا مشاہرہ بڑھاتھاتو یہ میرے گھر خو دتشریف لائے ۔انتہائی پریشانی کے عالم میں تھے۔مجھ سے فرمانے لگے کہ میری تنخواہ کافی بڑھ گئی ہے، مجھے اس زائد رقم کی حاجت نہیں ہے لہٰذا مجھ پر کرم کیا جائے اور میرا مشاہرہ نہ بڑھایا جائے۔‘‘

حقیقت یہی ہے کہ تصوف ’’قال‘‘ کا نہیں ’’حال ‘‘کانام ہے ، اور یہ حقیقی صوفی ، متقی بزرگ تھے۔‘‘(انتہی)

اپنے انتقال سے کچھ عرصہ قبل مفتی ٔ دعوتِ اسلامی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہنے اپنی اسکوٹراورلیپ ٹاپ (leptop )کمپیوٹروغیرہ سب بیچ دیاتھااور فرمایاکہ اب مجھے اس


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن