دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Mufti e Dawateislami | مفتی دعوت اسلامی

book_icon
مفتی دعوت اسلامی

ا پنی بچی اور اُس کی امّی کی تربیت :

انکی مدنی منّی(ان کے انتقال کے وقت)11ماہ کی تھی ، اس سے بہت محبت کیا کرتے اور اس کے بارے میں اکثر فرماتے کہ ان شا ء اللہ عزوجل اس کو میں خود پڑھاؤں گا۔ان کی مدنی منی سے گھر کا کوئی فرد اگر کہتا کہ بولو بیٹا’’پاپا‘‘ تو فرما تے کہ اس کو یوں نہ سکھاؤ بلکہ اس کے سامنے’’اللہ،اللہ‘‘ کہتے رہیں۔بچی کی امی کو تاکید فرماتے کہ گھر کا کام چھوڑ کر پہلے نماز ادا کریں ،اگر وہ عشاء میں تاخیر کردیتیں تو ناراض ہوتے کہ پہلے نماز ادا کر یں۔{اللہ عَزَّوَجَلَّ کی اِن پر رحمت ہو۔۔ا ور۔۔ اِن کے صدقے ہماری مغفرت ہو۔آمین بجاہ النبی الامین صَلَّی اللّٰہ تعالٰی علیہ واٰلہ وسلَّم }

شوق ِمطالعہ :

مفتی ٔ دعوتِ اسلامی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ اکثر مطالعے میں مشغول رہا کرتے اوراپنی وفات سے قبل بھی دوپہر کا کھانا کھانے کے بعد کسی کتاب کا مطالعہ کر رہے تھے۔آپ نے فتاویٰ رضویہ شریف اور بہار شریعت کا بِالْاِسْتِیْعَاب(یعنی مکمل) مطالعہ کرنے کے ساتھ ساتھ فتاویٰ رضویہ سے حاصل ہونے والے مدنی پھول بھی جمع کر رکھے تھے ۔نیز زیورِ طباعت سے آراستہ ہونے والے مختلف اردو فتاوٰی کا بھی مکمل مطالعہ کرچکے تھے ۔{اللہ عَزَّوَجَلَّ کی اِن پر رحمت ہو۔۔ا ور۔۔ اِن کے صدقے ہماری مغفرت ہو۔آمین بجاہ النبی الامین صَلَّی اللّٰہ تعالٰی علیہ واٰلہ وسلَّم }

یادِ موت :

مفتی محمد فاروق عطاری مدنی علیہ رحمۃ اللہ الغنی نے اپنی شادی کے چند دنوں بعد ہی


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن