دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Mufti e Dawateislami | مفتی دعوت اسلامی

book_icon
مفتی دعوت اسلامی

سائیکل چلا رہا تھا اور آپ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ تلاوت کر رہے تھے ۔ راستے میں مجھے یوں لگا کہ کوئی تار ہماری موٹر سائیکل سے ٹکرایاہے ۔ بہر حال جب میں آپ کوگھر چھوڑ کر اسی راستے سے واپس آیا تو لوگو ں کا سڑک پر ہجوم تھا ۔پوچھنے پر معلوم ہوا بجلی کاتار سڑک پر گراہوا ہے، جس میں کرنٹ ہے ۔یہ سن کر مجھے ذہنی طور پر دھچکا لگا کہ یہی تا ر توہماری موٹر سائیکل سے ٹکرایا تھا لیکن ہمیں کرنٹ نہیں لگا ۔میرا حسنِ ظن ہے یہ تلاوتِ قرآن کی برکت تھی ۔

پردے کی احتیا طیں :

مفتی ٔ دعوت ِ اسلامی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہنے اپنے گھر میں یہ ترکیب بنارکھی تھی کہ جس وقت کمرے میں مفتی صاحب ہوتے تو اس وقت کوئی بھابھی اس کمرے میں نہ آ سکتی تھیں۔ اور جہاں ان کی بچی کی امی ہوتیں وہاں گھر کا کوئی نامحرم مرد نہ آسکتا تھا۔ اس طرح بہت احتیاط کے ساتھ مکمل پردہ رہتا تھا۔مفتی صاحب رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ اپنی ساس کے سامنے بھی نہ آتے تھے بلکہ ان سے بھی پردہ کرتے تھے ۔

آپ کے انتقال سے کچھ عرصہ پہلے کی بات ہے کہ آپ کے گھر میں کچھ تعمیراتی کام ہونا تھا اور مزدوروں وغیرہ کی آمد پر بے پردگی کا احتمال تھا ۔ چنانچہ آپ بے پردگی سے بچنے کے لئے اپنی بچی کی امّی کے ساتھ عارضی طور پر کرائے کے گھر میں منتقل ہوگئے۔ اسی طرح جب کبھی اپنی بچی کی امی کے علاج کی ضرورت پیش آتی تو اس بات کا اِلْتِزَام کیا کرتے کہ ان کا چیک اپ وغیرہ لیڈی ڈاکٹر ہی کرے ۔


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن