دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Mufti e Dawateislami | مفتی دعوت اسلامی

book_icon
مفتی دعوت اسلامی

فاروق عطاری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کو بھی آپ کی بارگاہ میں حاضری کا شرف حاصل ہوا ۔ جب امیرِ اہلِسنت مدظلہ العالی نے نمازِ مغرب کے بعد نوافل (یعنی نمازِ اوّابین)میں سورۂ یٰس مکمل تلاوت کی تو مفتی صاحب رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے اس کی حکمت دریافت کی تو امیر اہل سنت مدظلہ العالی نے فرمایا کہ تلاوت ِ قرآن کاثواب نماز میں زیادہ ہے ،یہ سن کر مفتی صاحب رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہکہنے لگے کہ ان شاء اللہ عزوجل اب میں بھی حفظِ قرآن کی دہرائی نمازِ نفل میں کیا کروں گا ۔

تلاوتِ قرآن کا ذ وق :

مکتب مجلس افتاء میں خدمت پر مامور اسلامی بھائی کا کہنا ہے کہ مفتی محمد فاروق رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ اکثر وبیشتر اپنا وقتِ اِجارہ ختم ہوجانے کے بعد مکتب میں بیٹھ کر تلاوتِ قرآن کیا کرتے تھے ۔

گلشن اقبال باب المدینہ (کراچی )کے اسلامی بھائی کا بیان ہے کہ ’’ مفتی محمد فاروق رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ اکثرقرآن مجید کی تلاوت کرتے رہتے تھے۔ترجمہ کنزالایمان مع تفسیر خزائن العرفان کا کئی مرتبہ مکمل مطالعہ کرچکے تھے ۔مدنی قافلہ میں سفر کے دوران بھی جب کبھی کھاناپکانے کی ذمّہ داری ملتی تو کھانا پکانے کے دوران تلاوتِ قرآن کرتے رہتے ۔ الحمد للہ عزوجل اتنے ذہین تھے کہ ان کے سامنے اگر کوئی اردو ترجمہ سنا کر آیت پوچھتا تو بتادیا کرتے تھے ۔

ایک دن آپ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ میرے ساتھ موٹر سائیکل پر سوار تھے۔ میں موٹر


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن