دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Mufti e Dawateislami | مفتی دعوت اسلامی

book_icon
مفتی دعوت اسلامی

بھی راہنمائی فرما دیتے ۔‘‘

مکتب مجلس افتاء وتحقیقات ِ شرعیہ میں خدمت پر مامور اسلامی بھائی کا بیان ہے کہ ایک مرتبہ مکتب میں کمپیوٹر کی میزیں رکھنے کا معاملہ درپیش تھا ۔ مجھ سے پیمائش میں بھول ہوگئی اور نتیجۃً لائی جانے والی میزیں وہاں پوری نہ آرہی تھیں ۔ کوئی اور ہوتا تو شاید میری خوب خبر لیتا مگر مفتی صاحبرحمۃ اللہ تعالیٰ علیہکے قربان! آپ نے مجھے اس بارے میں ذرا بھی نہیں ڈانٹا بلکہ نہایت نرمی کے ساتھ مجھے میری غلطی کی طرف مُتَوَجِّہ کیا ۔{اللہ عَزَّوَجَلَّ کی اِن پر رحمت ہو۔۔ا ور۔۔ اِن کے صدقے ہماری مغفرت ہو۔آمین بجاہ النبی الامین صَلَّی اللّٰہ تعالٰی علیہ واٰلہ وسلَّم }

کھانے میں عیب نہ نکالنا :

مفتی ٔ دعوت ِ اسلامی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہکے گھر والوں کا کچھ اس طرح بیان ہے کہ ان کو جو کھانا پیش کیاجاتا یہ شکوہ کئے بغیر کھالیتے ۔کئی بارایسا ہوا کہ ان کو کھانا پیش کیا گیااور اس میں نمک نہ تھاتوبھی یہ ایک لفظ نہ بولے اوریونہی کھانا تَنَاوُل فرما لیا۔

{اللہ عَزَّوَجَلَّ کی اِن پر رحمت ہو۔۔ا ور۔۔ اِن کے صدقے ہماری مغفرت ہو۔آمین بجاہ النبی الامین صَلَّی اللّٰہ تعالٰی علیہ واٰلہ وسلَّم }

کفایت شعاری :

اپنی الماری میں صرف چار جوڑے رکھتے، ماہِ ربیعُ النُور میں نئے کپڑے سلواتے تو پرانے کسی کو دے دیتے۔انتقال سے کچھ عرصہ قبل جب پنجاب تشریف لے گئے تو اپنے تمام جوڑے ساتھ لے گئے اور تقسیم کر دیئے تھے۔

{اللہ عَزَّوَجَلَّ کی اِن پر رحمت ہو۔۔ا ور۔۔ اِن کے صدقے ہماری مغفرت ہو۔آمین بجاہ النبی الامین صَلَّی اللّٰہ تعالٰی علیہ واٰلہ وسلَّم }


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن