دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Mufti e Dawateislami | مفتی دعوت اسلامی

book_icon
مفتی دعوت اسلامی

نصیب ہوتا تو آپ بارگاہِ مرشدمیں حاضری کے آداب کو ضرور مدِّنظر رکھا کرتے ، مثلاً دوزانو ہوکر بیٹھتے ، اس دوران کوئی وظیفہ نہ پڑھتے ، بلااجازتِ مرشد وہاں سے رخصت نہ ہوتے، وغیرھا۔ مفتی ٔ دعوت ِ اسلامی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ اپنے مرشد ِ کامل مدظلہ العالی کے دونوں شہزادوں سے بھی بے حد محبت کرتے تھے ۔ حتی کہ جب کبھی کسی شہزادے کو آتا ہوا دیکھتے تو احتراماً کھڑے ہوجایا کرتے حالانکہ آپ بڑے شہزادے حضرت مولانا ابو اُسید الحاج احمد عُبَیْدِ رضا عطاری مدنی سلمہ الغنی کے استاذ بھی تھے ۔

{اللہ عَزَّوَجَلَّ کی اِن پر رحمت ہو۔۔ا ور۔۔ اِن کے صدقے ہماری مغفرت ہو۔آمین بجاہ النبی الامین صَلَّی اللّٰہ تعالٰی علیہ واٰلہ وسلَّم }

صبر کی عادت :

شیخِ طریقت،امیرِاہلِسنت بانیٔ دعوتِ اسلامی حضرت علامہ مولانا محمدالیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ فرماتے ہیں کہ میں نے کبھی بھی ان کے منہ سے یہ نہیں سنا کہ میرے جسم میں درد ہورہا ہے ، یا مجھے بخار ہے ،یا میرا سربھاری ہورہا ہے ۔

مفتی ٔ دعوتِ اسلامی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہکے گھر والوں کا تحریری بیان ہے کہ حاجی فاروق بھائی کی طبیعت میں بہت صبر تھا۔ان کی اتنی پیاری عادت تھی کہ یہ یوں نہیں بتاتے تھے کہ آج میرے سر میں درد ہے یا مجھے بخار ہے، اکثر ان کے چہرے کی تھکاوٹ دیکھ کر ہم پوچھتے تھے تو معلوم ہوتا تھا کہ ان کو فلاں تکلیف ہے ۔{اللہ عَزَّوَجَلَّ کی اِن پر رحمت ہو۔۔ا ور۔۔ اِن کے صدقے ہماری مغفرت ہو۔آمین بجاہ النبی الامین صَلَّی اللّٰہ تعالٰی علیہ واٰلہ وسلَّم }


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن