دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Mufti e Dawateislami | مفتی دعوت اسلامی

book_icon
مفتی دعوت اسلامی

جائے ویسا کرنا ہے )کاذِہن دیتے اور یہ بھی فرماتے کہ مدنی مرکز کی ہروہ بات جو شریعت سے نہ ٹکراتی ہووہ اگر سمجھ نہ بھی آئے تو بھی اطاعت کرنی ہے۔{اللہ عَزَّوَجَلَّ کی اِن پر رحمت ہو۔۔ا ور۔۔ اِن کے صدقے ہماری مغفرت ہو۔آمین بجاہ النبی الامین صَلَّی اللّٰہ تعالٰی علیہ واٰلہ وسلَّم }

ہفتہ وار اجتماع میں پابندی سے شرکت :

مفتی ٔ دعوت ِ اسلامی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہپابندی سے دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سنّتوں بھرے اجتماع میں شرکت کیا کرتے تھے اور مکمل تَوَجُّہ کے ساتھ بیان وغیرہ سنا کرتے تھے ۔ اپنی زندگی کی آخری جُمَعْرَات بھی اجتماع میں شرکت کی اور ساری رات فیضان ِ مدینہ ہی میں رہے ۔ مجلس ِ افتاء کے ایک مفتی صاحب مدظلہ العالی کا بیان ہے کہ

’’ایک مرتبہ مفتی ٔ دعوت ِ اسلامی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کو کرائے کے مکان کی تلاش کے سلسلے میں پراپرٹی ڈیلر کے پاس جانا تھا لیکن اس سے پہلے ایک اسلامی بھائی جن کا آپریشن ہوا تھا ، ان کی عیادت میں کافی وقت لگ گیا ۔ جب وہاں سے فارغ ہوئے تو ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کا وقت ہوچکا تھا ، لہذا مجھے کہنے لگے کہ اجتماع میں جانے کا وقت ہوچکا ہے لہذا اجتماع ہی میں چلتے ہیں ، مکان بعد میں دیکھیں گے ۔‘‘{اللہ عَزَّوَجَلَّ کی اِن پر رحمت ہو۔۔ا ور۔۔ اِن کے صدقے ہماری مغفرت ہو۔آمین بجاہ النبی الامین صَلَّی اللّٰہ تعالٰی علیہ واٰلہ وسلَّم }

عشقِ رسول صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم:

الحمد للہ عزوجل ! عشق ِ رسول (صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم)مفتی ٔ دعوتِ اسلامی کا سرمایۂ حیات تھا۔ جمعۃالمبارک کو اپنی وفات سے چند گھنٹے قبل کھانا کھانے کے بعد یہ بہت


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن