دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Mufti e Dawateislami | مفتی دعوت اسلامی

book_icon
مفتی دعوت اسلامی

منزل پر پہنچنے کے بعد جب کوئی آپ کو توجہ دِلاتاکہ ہم مطلوبہ مقام پر پہنچ گئے ہیں تو آپ آنکھیں کھولا کرتے تھے ۔‘‘

{اللہ عَزَّوَجَلَّ کی اِن پر رحمت ہو۔۔ا ور۔۔ اِن کے صدقے ہماری مغفرت ہو۔آمین بجاہ النبی الامین صَلَّی اللّٰہ تعالٰی علیہ واٰلہ وسلَّم }

اِطاعت ِ امیر:

اطاعت ِامیر کا بھی بے حد جذبہ تھا ۔ ایک مرتبہ راہِ خدا عزوجل میں سفر کے دوران جہاں آپ کا قافلہ ٹھہرا ہوا تھا ایک اسلامی بھائی نے آپ سے نکاح پڑھانے کی درخواست کی تو آپ نے ان سے کہا کہ امیرِ قافلہ سے پوچھ لیجئے اگر یہ اجازت دیں گے تو میں جاؤں گا ورنہ نہیں ۔(یاد رہے کہ امیرِ قافلہ وہ اسلامی بھائی تھے جو آپ کے ماتحت مکتب مجلس افتاء میں خادم کی حیثیت سے کام کرتے تھے ۔)

{اللہ عَزَّوَجَلَّ کی اِن پر رحمت ہو۔۔ا ور۔۔ اِن کے صدقے ہماری مغفرت ہو۔آمین بجاہ النبی الامین صَلَّی اللّٰہ تعالٰی علیہ واٰلہ وسلَّم }

مَدَنی مرکز کی اِطاعت :

گلشن ِ اقبال باب المدینہ (کراچی )کے ایک اسلامی بھائی کا بیان ہے کہ

’’ایک مرتبہ چھٹیوں میں مدنی قافلے کی ترکیب تھی اور تاریخ بھی طے تھی کہ اچانک ہفتہ وار اجتماع میں تربیتی نشست کا اعلان ہوگیا ۔تو میں پریشانی کی حالت میں فاروق بھائی کے پاس آیا مگر انہوں نے فرما یاجیسا مدنی مرکز نے کہہ دیا ہم ویسا ہی کرینگے۔اکثر مَدَنی مشوروں وملاقاتوں میں do as directed(یعنی جیسا حکم دیا


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن