دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Mufti e Dawateislami | مفتی دعوت اسلامی

book_icon
مفتی دعوت اسلامی

طریقت، امیرِ اہلسنّت دامت برکاتہم العالیہ کا رسالہ پڑ ھ کر سنانے والے مبلّغ کون تھے ! اگر نہیں جانتے تو سنئے وہ اور کوئی نہیں دعوتِ اسلامی کے مرحوم رُکنِ شوریٰ مفتیٔ دعوتِ اسلامی الحاج محمد فاروق العطاری اَلْمَدَنی علیہ رحمۃ اللہ الغنی تھے ۔

{اللہ عَزَّوَجَلَّ کی اِن پر رحمت ہو۔۔ا ور۔۔ اِن کے صدقے ہماری مغفرت ہو۔آمین بجاہ النبی الامین صَلَّی اللّٰہ تعالٰی علیہ واٰلہ وسلَّم }

اِنفرادی کوشش :

دعوتِ اسلامی کی مرکزی مجلس ِ شوریٰ کے نگران مدظلہ العالی کا بیان ہے کہ

’’بہت عرصہ پہلے کی بات ہے کہ مرحوم مدرسۃ المدینہ کنز الایمان کی جائے نماز میں اِمامت فرماتے تھے ۔ ایک علاقائی تنازع کو حل کرنے کے بارے میں ہونے والے مشورے میں کسی فرد سے کلمۂ کفر نکل گیا ۔آپ نے اسی وقت تمام گفتگو رُکوا کر کسی مفتی صاحب کو فون کیا اور مسئلے کی تہہ میں گئے ۔ پھر قائل کو تجدید ایمان کروا ئی اور تجدید ِنکاح کی تاکید کی۔ان کی اس جرأت اور خیر خواہی کے جذبے نے بہت متاثر کیا۔‘‘

مفتی ٔدعوت ِ اسلامی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ اپنے دارالافتاء میں فون پر یا بالمشافہ سائل کی بات کو توجہ سے سنتے ہوئے آسان اور عام فہم انداز میں جواب دینے کے ساتھ نیکی کی دعوت بھی دیا کرتے تھے ۔چند واقعات ملاحظہ ہوں …

(۱) دارالافتاء نورالعرفان کھارادر بابُ المدینہ کراچی میں ایک نوجوان اکثر ان کے پاس آیا کرتا اور کافی دیر تک وہاں بیٹھا رہتا اور سوالات پوچھتا رہتا ۔ مفتی صاحب رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ اس کے سوالات کے جوابات بھی ارشاد فرمایا کرتے اور اس پر


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن