دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Mufti e Dawateislami | مفتی دعوت اسلامی

book_icon
مفتی دعوت اسلامی

مَدَ نی مشورے کا انداز :

مدنی مشورے میں وقت کی پابندی سے شریک ہونا ،وقت پر شروع کرنا اور وقت پرختم کردینا ، مفتیٔ محمد فاروق رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کی خاصیّت تھی ۔ مشورے کے دوران مفتی فاروق رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ بہت ہی سادہ انداز میں مدنی مشورہ لیتے ۔ ہراسلامی بھائی کی رائے سنتے اورجب اپنی رائے کو کسی کے مشورے کی تائید میں پیش کرتے تواس سے اس شخص کادل بھی خوش ہوجاتا اور نکتہ بھی طے پاجاتا۔{اللہ عَزَّوَجَلَّ کی اِن پر رحمت ہو۔۔ا ور۔۔ اِن کے صدقے ہماری مغفرت ہو۔آمین بجاہ النبی الامین صَلَّی اللّٰہ تعالٰی علیہ واٰلہ وسلَّم }

صدائے مد ینہ :

مفتی ٔ دعوت ِ اسلامی حافظ محمدفاروق رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کا معمول تھا کہ اکثرمسلمانوں کو نماز کے لئے جگانے کے لئے صدائے مدینہ لگایا کرتے تھے۔اگر کبھی کسی ’’جامعۃ المدینہ‘‘ میں رکنے کا اتفاق ہوتا تو طلبہ کو خود صدائے مدینہ لگا کر نماز کے لئے اٹھایا کرتے۔{اللہ عَزَّوَجَلَّ کی اِن پر رحمت ہو۔۔ا ور۔۔ اِن کے صدقے ہماری مغفرت ہو۔آمین بجاہ النبی الامین صَلَّی اللّٰہ تعالٰی علیہ واٰلہ وسلَّم }

علاقائی دورہ برائے نیکی کی دعوت میں شرکت :

مجلس مدنی قافلہ باب المدینہ( کراچی )کے رُکن اسلامی بھائی کا بیان ہے کہ ’’ہم چند اسلامی بھائی جامع مسجد سیدمعصوم شاہ بخاری کھارادر باب المدینہ کراچی کے اطراف میں نیکی کی دعوت دینے کے لئے گئے تو اسی مسجد سے ملحق دارالافتاء نورُالعرفان میں مفتی ٔ دعوت ِ اسلامی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ سے ملاقات کا شرف حاصل ہوا ۔ ہم


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن