دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Mufti e Dawateislami | مفتی دعوت اسلامی

book_icon
مفتی دعوت اسلامی

رَمضان المُبارک میں معتکفین کے ساتھ وقت گزارنے کا سلسلہ ہوتا تھا۔ اس میں مفتیٔ دعوتِ اسلامی مختلف ذیلی حلقوں کی جُدا جُدامسجِدو ں کیلئے وقت دیا کرتے اور وہاں تشریف لیجاکر سنّتوں بھرے بیانات فرماتے اورذکر ودُعاء کرواتے ۔ معتکفین اور وہاں کے اسلامی بھائیوں کی یہ خواہش ہوتی کہ آج رات فارو ق بھائی ہمارے حلقے میں آئیں۔ ہمارے علاقے میں انفرادی کوشش کے لئے جتنا مفتی فاروق رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ پیدل چلے ہیں شایدہی کوئی اُتنا چلا ہو۔جن دنوں آپ کے پاس موٹر سائیکل نہیں تھی اور آپ عَلاقائی نگران ہوا کرتے تھے تو آپ پیدل ہی آمد و ر فت کرتے اور موٹر سائیکل والوں کے مقابلے میں پورے وقت پر آجایا کرتے۔ واقعی!آپ کا مدنی کام کرنے کاانداز انتہائی قابل رشک تھا ۔‘‘

{اللہ عَزَّوَجَلَّ کی اِن پر رحمت ہو۔۔ا ور۔۔ اِن کے صدقے ہماری مغفرت ہو۔آمین بجاہ النبی الامین صَلَّی اللّٰہ تعالٰی علیہ واٰلہ وسلَّم }

عاشقانِ رسول کے مدنی قافلوں میں سفر :

مفتی ٔ دعوتِ اسلامی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کو راہِ خدا عزوجل میں سفر کرنے والے مدنی قافلوں سے بڑی محبت تھی چُنانچِہ اس کی ایک جھلک ملاحظہ ہو : محرم الحرام ۱۴۲۷ھ کے مقدّس ماہ میں پاکستان کے تقریباً تمام جامِعات میں تشریف لے گئے اور واپسی پر بابُ الاسلام (سندھ،صوبائی مشاورت )کے نگران (جو رُکنِ شوریٰ بھی ہیں ان)کو فون کیا کہ میں فُلاں دن آرہا ہوں میرا مدنی قافِلہ نہ رہ جائے لہٰذا! مَدَنی قافِلہ اگر مجھے تیار مل جائے تو میں اس میں سفر کر سکوں گا۔


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن