دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Mufti e Dawateislami | مفتی دعوت اسلامی

book_icon
مفتی دعوت اسلامی

ہوگئے کہ کہیں ان کو سردی نہ لگ جائے اور اشاروں کنایوں میں غسل کا مقصد پوچھا تو کچھ اس طرح سے فرمایا : مجھے غسل کی کوئی شرعی حاجت نہ تھی ،یہ نفس تنگ کرتا رہتا ہے اس لئے ٹھنڈے پانی سے غسل کیا ہے ٭ہمارا حسنِ ظن ہے کہ اگریہ مزیدکچھ عرصہ ہمارے علاقے میں رہ جاتے تو وہاں عماموں کی مزید بہاریں آجاتیں ۔

مرکزی مجلسِ شوریٰ کے نگران مدظلہ العالی کا تحریری بیان ہے کہ

’’ان کے ساتھ سفرِ ہند انتہائی یادگار سفر رہا۔ان کی موجودگی جہاں شرعی رہنمائی کا باعث تھی وہیں مدنی انعامات پر اُبھارنے والی بھی تھی۔ اس دوران قرآنِ پاک کی کثرت سے تلاوت اور تہجُّدمیں اُٹھنے کا معمول رہا اور صدائے مدینہ کا ایسا معمول دیکھا جس کی مثال پیش کرنا مشکل ہے ۔ جہاں کسی تنظیمی اور شرعی رَہنمائی کی حاجت ہوتی فوراً حل ارشاد فرمادیتے،دورانِ سفرآنکھوں کا قفل مدینہ ایسا مثالی تھا کہ ان کی نگاہوں کو اکثر جھکا ہوا ہی دیکھا گیا۔‘‘

گلشنِ اقبال کے ذمّہ د ا ر کے تأثُّرا ت :

آپ کے علاقے گلشنِ اقبال (بابُ المدینہ کراچی ) کے ایک اسلامی بھائی کا بیان ہے ، ’’ جن دنوں میری کچھ تنظیمی ذِمّہ داریاں بڑھائی گئی تھیں توان دنوں حاجی فارو ق بھائی میری حوصلہ افزائی کیلئے میرے ساتھ ساتھ مختلف ذَیلی حلقوں میں نماز فجر ادا کرتے ، اور ہم مل جُل کرنئے نئے اسلامی بھائیوں سے ملتے اور اِنفرادی کوشِش کرتے۔


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن