دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Mufti e Dawateislami | مفتی دعوت اسلامی

book_icon
مفتی دعوت اسلامی

٭ یہ بلاناغہ صدائے مدینہ لگایا کرتے تھے اور اپنی رِہائش گاہ واقِع پٹیل پاڑا سے بلال مسجد یا غوثیہ مسجد( لسبیلہ چوک) تک صدائے مدینہ لگاتے ہوئے آیا کرتے تھے ۔ ٭ علاقائی دورہ برائے نیکی کی دعوت میں شرکت فرماتے ٭مدرسۃُ المدینہ برائے بالِغان پڑھاتے تھے٭ ایک مرتبہ ہمارے سامنے اندرونِ سندھ سے آنے والے50 سے60 کفار‘اِن کے ہاتھ پر مسلمان ہوئے٭ ان کی ترغیب پر متعدَّد اسلامی بھائیوں نے اپنے بچوں کو حافظِ قرآن بنایا ٭ اس علاقے میں بعض نوجوان زَبان کی تیزی کی وجہ سے کفرِیہّ کَلِمات بھی بول جاتے تھے ، آپ نے ان پر اِنفرادی کوشش کی اورتجدیدِ ایمان کے بارے میں ان کا ذِہن بنایا تو وہ تائب ہوگئے اور زبان کی احتیاط کرنے والے بن گئے ٭جتنا عرصہ ہمارے علاقے میں رہے ، کبھی اپنی ذات کے لئے کسی سے سُوال نہیں کیا ٭ہم نے انہیں کبھی فضول گفتگو کرتے نہیں دیکھا٭بہت مِلَنْسَار تھے٭ کبھی مُتَکَبِّرَانہانداز میں گفتگو کرتے نہیں دیکھا نہ درس نظامی سے پہلے نہ بعد میں ٭اِیثار کا جذبہ اتنا تھا کہ ایک مرتبہ سنّتوں بھرے بین الاقوامی اجتماع میں تمام اسلامی بھائیوں کو شامیانے کے اندردَریوں پرسُلایا ، صبح جب اسلامی بھائی بیدار ہوئے تو یہ دیکھ کر حیران رہ گئے کہ فاروق بھائی شامیانے سے باہر کھُلے آسمان تلے زمین ہی پر سوئے ہوئے ہیں اور ان کے کپڑوں پر مٹّی لگی ہوئی ہے ٭ ایک مرتبہ ہم نے ان کے ساتھ مدنی قافلے میں سفر کیا ۔ دسمبر کی شدید سرد رات میں ہم نے دیکھا کہ رات تین بجے کے لگ بھگ فاروق بھائی غسل کر کے آرہے ہیں ، اس پر اسلامی بھائی فکر مند


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن