دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Mufti e Dawateislami | مفتی دعوت اسلامی

book_icon
مفتی دعوت اسلامی

کی تربیت جامعہ غوثیہ رضویہ سکھر(بابُ الاسلام سندھ )سے لی اور۱۵ شعبان،۱۴۲۱ھ بمطابق13 نومبر2001ء کوپہلا فتویٰ لکھا۔پہلے پہل تقریباًایک سال دارُ الافتاء اہلسنت ’’جامع مسجد کنزُ الایمان‘‘بابری چوک (گرومندر) باب المدینہ(کراچی)میں رہے، اور تقریباً 500 فتاویٰ لکھے۔ اس کے بعد تقریباًتین سال دارالافتاء نورالعرفان ’’جامع مسجدسید معصوم شاہ بخاری علیہ رحمۃ اللہ الباری‘‘ نزدپولیس چوکی، کھارادر،باب المدینہ(کراچی)میں رہے اور تقریباً2000 فتاویٰ لکھے۔ پھر تقریباً ۱۱ماہ ، مکتب مجلسِ افتاء (عالمی مدنی مرکزفیضانِ مدینہ بابُ المدینہ)میں رہے ،یہاں آپ کے فتاوٰی کی تعداد 1500 ہے۔ اس طرح آپ کے فتاوٰی کی تعداد تقریباً 4000ہے ۔اس کے علاوہ تفسیرِ جلالین کاتقریباً 1200صفحات پر مشتمل عربی حاشیہ بھی لکھا اور تفسیرِ قرآن’’صِراطُ الجنان ‘‘ کے چھ پاروں پر بھی کام مکمل کرچکے تھے ۔

سفرِ مد ینہ کی سعادت :

7فروری 2002ء میں اپنے مرشد ِ کامل شیخ ِطریقت ، امیر اہل سنت ، بانیٔ دعوتِ اسلامی حضرت علامہ مولانا محمدالیاس عطاؔر قادری رضوی دامت برکاتہم العالیہ کے ہمراہ حج و زِیارتِ مدینۂ منوّرہ کی سعادت سے مُشَرَّف ہوئے ۔جب ارکان ِ حج ادا کرنے کے بعد مدنی آقا صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلم کی بارگاہ میں حاضری کی سُہانی گھڑیاں آئیں تو آپ کے مرشدِ کامل نے جب گنبد ِ خضریٰ کی زیارت کرانے کے لئے آپ کے جُھکے


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن