دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Mohabbat e Rasool | محبت رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم

book_icon
محبت رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم
            
تو میرے فرمان بردار ہوجاؤ اللہ تمہیں دوست رکھے گا ۔ اس آیتِ مبارکہ میں بتایا گیا کہ اللہ پاک کی محبّت حاصل کرنے کے لیے اِتّباعِ سنّت شرط ہے یعنی اگر کوئی اللہ پاک کا محبوب (یعنی پسندیدہ بندہ) بننا چاہتا ہے تو اسے چاہیے کہ سنّت کی پیروی کرے، ظاہر ہے اِتّباعِ سنّت وہی کرے گا جسے پیارے آقا صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم سے محبّت ہوگی، بالفرض اگرکوئی آپ صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم سےمحبّت نہیں رکھتا تو صرف نقل و اِتّباع کرنے سے اُسے کوئی فائدہ حاصل نہ ہوگا کیونکہ آپ صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم سے محبّت کرنے والا ہی اللہ کا محبوب بن سکتا ہے، جس خوش نصیب اُمَّتی سےرسولِ کریم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم خود محبّت فرمائیں اور اپنا مَنظورِنظر بنالیں تو اس کی مَحبُوبِیَّت،مَقْبُولِیَت اور عظمت کی کیا شان ہوگی! مولانا حسن رضا خان رحمۃُ اللہ علیہ فرماتے ہیں: اللہ کا محبوب بنے جو تمہیں چاہے اس کا تو بیاں ہی نہیں کچھ تم جسے چاہو (ذوقِ نعت، ص206) اے عاشقانِ رسول! ہمارا اِیمان اُسی وقت کامل ہو گا جب ہم پیارے آقا، مکّی مدنی مصطفےٰ صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کو اپنی جان سے بھی زیادہ عزیز جانیں گے ورنہ ہم کامل مؤمن نہیں ہو سکتے، چنانچہ

ایمان کب کامل ہوتا ہے؟

ایک مرتبہ حضرتِ فاروقِ اعظم رضی اللہ عنہ نے نبیِ کریم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کی بارگاہ

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن