دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Mohabbat e Rasool | محبت رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم

book_icon
محبت رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم
            
مُشابَہت اختیار کرے گا وہ انہیں میں سے ہوگا۔“ (ابو داؤد، 4/62، حدیث:4031) داڑھی منڈانے والوں کو اس حدیثِ پاک سے خوب عبرت حاصل کرنی چاہیے کہ مَعاذَ اللہ اگر داڑھی منڈانے کےسبب انہیں آتش پرستوں میں شمار کرلیا گیا اور بروزِ قیامت آتش پرستوں کے ساتھ اُٹھایا گیا تو ان کا کیا بنے گا! اللہ پاک ہم سب کو اس آفت سے محفوظ فرمائے۔ اٰمین بِجاہِ خاتَمِ النَّبِیّٖن صلّی اللہ علیهِ واٰلهٖ وسلّم اَلحمدُ لِلّٰہ! آج کے اس پُرفتن دور میں عاشقانِ رسول کی دینی تنظیم دعوتِ اسلامی ہمیں غیروں کو چھوڑ کر پیارے آقا، مدینے والے مصطفےٰ صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کا دامنِ کرم تھامنے، دوسروں کے طور طریقے اور فیشن چھوڑ کرپیارے آقا صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کی پیاری پیاری پاکیزہ سنّتوں کو اَپنانے کا درس دیتی ہے اور اسی میں دنیا و آخرت کی کامیابی ہے۔

سنّتِ لباس

پیارے پیارے اسلامی بھائیو! فیشن زدہ لباس چھوڑ کر سنّتوں بھرا لباس اَپنائیے۔ لباس میں سنّت یہ ہے کہ کُرتے کے دامن کی لمبائی آدھی پنڈلی تک ہو اور آستین کی لمبائی زیادہ سے زیادہ انگلیوں کے پَوروں تک اور چوڑائی ایک بالشت ہو نیز مرد کا تہبند یا پاجامہ ٹخنوں سے اُوپر رہے۔ بدقسمتی سے آج ہمیں پاجامے کے پائنچے ٹخنوں سے اوپر رکھتے ہوئے شرم آتی ہے، حالانکہ یہ سرکار صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کی پیاری پیاری سنّت اور صحابۂ کرام رضی اللہ عنہم اور اولیائے کرام رحمۃُ اللہ علیہم کا طریقۂ کار ہے مگر عوام کی اَکْثَریَّت اس سنّت سے محروم ہے اور ٹخنوں سے نیچے پاجامہ رکھتی ہے۔ یاد رکھئے! تکبّر کی وجہ سے پاجامے یا شلوار کا پائنچہ ٹخنوں سے نیچے رکھنا حرام اور جہنّم

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن