دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Mohabbat e Rasool | محبت رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم

book_icon
محبت رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم
            
یاد رکھئے! ایک مٹّھی داڑھی رکھنا واجب اور داڑھی منڈانا یا ایک مٹھی سے کم کروانادونوں حرام اور جہنم میں لے جانے والے کام ہیں۔دیکھیے! داڑھی رکھنا تمام انبیائے کرام علیہمُ السّلام کی سنّتِ مُبارکہ ہے، کوئی نبی ایسا نہیں جس نے مَعاذَ اللہ داڑھی منڈائی ہو۔ اسی طرح کوئی ولی بھی داڑھی منڈا نہیں ہوسکتا اور اگر کوئی داڑھی منڈا خود کو ”ولی“ کہے یا کہلوائے تو وہ لوگوں کو دھوکا دیتا ہے کیونکہ جب تک اِتّباعِ سُنّت نہ پائی جائے اس وقت تک کوئی” ولی “نہیں ہو سکتا، یہاں تک کہ ایک عارفِ باصفا (یعنی اللہ پاک کے ایک ولی)کا اِرشاد ہے : اگر تُو کسی شیخ کو ہَوا میں اُڑتا ہوا یا پانی پر چلتا ہوا دیکھے لیکن وہ عملاً اللہ پاک کے کسی فرض یانبی کی کسی سنت کا تارک ہو تو وہ جھوٹا ہے، یہ اس کی کرامت نہیں اِسْتِدْراج (بے باک فجاریا کفّار سے جو خلافِ عادت بات ان کے موافق ظاہر ہواس کو استدراج کہتے ہیں) ہے۔

مشرکین کی مخالفت کرو

پیارے پیارے اسلامی بھائیو!ہم پیارے آقا، مکی مدنی مصطفےٰ صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کی محبّت کا دم تو بھرتے ہیں لیکن آپ صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کی پیاری پیاری سنّت داڑھی شریف اپنے چہرے پر نہیں سجاتے حالانکہ آپ صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے واضح طور پر اِرشاد فرمایا: خَالِفُوا الْمُشْرِکِیْنَ وَفِّرُوا اللِّحَی وَاَحْفُو الشَّوَارِبَ ”یعنی مشرکین کی مُخالَفت کرو، داڑھیاں بڑھاؤ اور مُونچھیں خوب پست کرو۔“ ( بخاری،4/ 75،حدیث:5892) اسی طرح ایک مقام پر اِرشاد فرمایا: مَنْ رَغِبَ عَنْ سُنَّتِيْ فَلَيْسَ مِنِّيْ ”یعنی جس نے میری سنّت سے اِعراض کیا (یعنی منہ پھیرا) وہ مجھ سے نہیں۔“ (بخاری، 3/421،حدیث:5063) یونہی ایک حدیثِ پاک میں فرمایا: مَنْ تَشَبَّہَ بِقَوْمٍ فَھُوَ مِنْھُمْ ”یعنی جو شخص جس قوم سے

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن