دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Modern Naujawan ki Tauba | ماڈرن نو جوان کی توبہ

book_icon
ماڈرن نو جوان کی توبہ

غورسے پڑھ کریہ فارم پُرکرکے تفصیل لکھ دیجئے

            جواسلامی بھائی فَیضانِ سنّت یاامیرِاہلسنّتدَامَتْ بَرَکاتُہُم العالیہ  کے دیگرکُتُب و رسائل سن یاپڑھ کر، بیان کی کیسٹ سن کریاہفتہ وار، صوبائی وبَین الاقوامی اجتماعات میں شرکت یامَدَنی قافِلوں میں سفریادعوتِ اسلامی کے کسی بھی مَدَنی کام میں شمولیت کی بَرَکت سے مَدَنی ماحول سے وابستہ ہوئے ، زندگی میں مَدَنی انقلاب برپاہوا، نمازی بن گئے ، داڑھی، عمامہ وغیرہ سج گیا، آپ کویاکسی عزیزکوحیرت انگیزطورپرصحت ملی، پریشانی دُورہوئی، یامرتے وقت کَلِمَۂ طَیِّبَہ نصیب ہوایااچھی حالت میں رُوح قبض ہوئی، مرحوم کواچھی حالت میں خواب میں دیکھا، بَشارت وغیرہ ہوئی یاتعویذاتِ عطاریہکے ذریعے آفات وبَلِیّات سے نَجات ملی ہوتوہاتھوں ہاتھ اس فارم کوپُرکردیجئے اورایک صفحے پَرواقعہ کی تفصیل لکھ کراس پتیپربھجواکراِحسان فرمائیے ’’مجلس اَلْمَدِیْنَۃُالْعِلْمِیّۃ‘‘عالمی مَدَنی مرکز فیضان مدینہ ، محلہ سوداگران، پُرانی سبزی منڈی بابُ المدینہ کراچی ۔ ‘‘

نام مع ولدیت:_________________عمْر___کِن سے مریدیاطالب ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔  ۔ خط ملنے کاپتا______________________________   فون نمبر(مع کوڈ)________:ای میل ایڈریس ___________________    انقلابی کیسٹ یارسالہ کانام:__________سننے ، پڑھنے یاواقعہ رونما ہونے کی تاریخ مہینہ/سال: ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ کتنے دن کے مدنی قافلے میں سفرکیا:___موجودہ تنظیمی ذمہ داری________  مُنْدَرجہ بالا ذرائع سے جوبَرَکتیں حاصل ہوئیں ، فُلاں فُلاں برائی چھوٹی وہ تفصیلاًاورپہلے کے عمل کی کیفیت(اگرعبرت کے لیے لکھناچاہیں )مثلاًفیشن پرستی، ڈکیتی وغیرہ اورامیرِاہلسنّتدَامَتْ بَرَکاتُہُم العالیہ  کی ذاتِ مبارَکہ سے ظاہرہونے والی بَرَکات وکرامات کے ’’ایمان افروزواقعات‘‘مقام وتاریخ کے ساتھ ایک صفحے پرتفصیلاًتحریرفرمادیجئے ۔

مَدَ نی مشورہ

            اَلْحَمْدُلِلّٰہعَزَّوَجَلَّشیخِ طریقت، امیرِاہلسنّت حضرت علامہ مولاناابوبلال محمدالیاس عطّارقادِری رَضَوی دَامَت بَرَکاتُہمُ الْعَالِیَہدورِحاضرکی وہ یگانۂ روزگارہستی ہیں کہ جن سے شرفِ بیعت کی بَرَکت سے لاکھوں مسلمان گناہوں بھری زندگی سے تائب ہوکراللّٰہُرَحمٰنعَزَّوَجَلَّکے اَحکام اوراُس کے پیارے حبیب ِلبیب صلَّی اللّٰہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کی سُنَّتوں کے مُطابِق پُرسُکون زندگی بسرکررہے ہیں  ۔ خیرخواہی ٔ مسلم کے مُقَدَّس جذبہ کے تحت ہمارا مَدَنی مشورہ ہے کہ اگرآپ ابھی تک کسی جامع شرائط پیرصاحب سے بَیْعت نہیں ہوئے توشیخِ طریقت، امیرِاہلسنّتدَامَت بَرکاتُہم العالیہکے فُیُوض وبَرَکات سے مُسْتَفِیْدہونے کے لیے ان سے بَیْعت ہوجائیے ۔ اِن شَآئَ اللّٰہعَزَّوَجَلَّدُنیاوآخرت میں کامیابی وسرخروئی نصیب ہوگی ۔

مُریدبننے کاطریقہ

 اگرآپ مُریدبنناچاہتے ہیں ، تواپنااورجن کومُریدیاطالب بنواناچاہتے ہیں ان کانام نیچے ترتیب وارمع ولدیت وعمرلکھ کر’’مکتب مجلس مکتوبات وتعویذاتِ عطّارِیہ، عالمی مَدَنی مرکزفیضان مدینہ محلہ سوداگران پرانی سبزی منڈی باب المدینہ(کراچی)‘‘کے پتے پرروانہ فرمادیں ، تواِنْ شَآء اللّٰہعَزَّوَجَلَّ انہیں بھی سلسلہ قادِریہ رَضویہ عطّاریہ میں داخل کرلیاجائے گا ۔ (پتاانگریزی کے کیپٹل حروف میں لکھیں )

E.Mail : Attar@dawateislami.net

{۱}نام وپتابال پین سے اوربالکل صاف لکھیں ، غیرمشہورنام یاالفاظ پرلازماً اِعراب لگائیں  ۔ اگرتمام ناموں کیلئے ایک ہی پتاکافی ہوتودوسراپتالکھنے کی حاجت نہیں  ۔ {۲}ایڈریس میں مَحرم یاسرپرست کانام ضرورلکھیں {۳}الگ الگ مکتوبات منگوانے کیلئے جوابی لفافے ساتھ ضروراِرسال فرمائیں  ۔

نمبرشمار

نام

مرد/ عورت

 بن / بنت

باپ کانام

عمر

مکمل ایڈریس

مَدَنی مشورہ :اس فارم کومحفوظ کرلیں اوراس کی مزیدکاپیاں کروالیں  ۔

 

 

 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن